-
طاقت کے استعمال سے پرہیز اور ایران کے ایٹمی حقوق کا احترام کیا جائے: چین
Oct ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۱چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کہا ہے کہ طاقت کے استعمال سے پرہیز اور ایران کے ایٹمی حقوق کا احترام کیا جائے۔
-
ناگویا ایشین پیرا گیمز اختتام پذیر، ایران ایران چھٹے مقام پر
Oct ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۴ناگویا میں ایشین پیرا گیمز اختتام پذیر ہوگئے، اسلامی جمہوریہ ایران نے ان کھیلوں میں چھٹا مقام حاصل کیا۔
-
12 ملکوں کی طرف سے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی مذمت
Oct ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۲دنیا کے 12 ملکوں نے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی مذمت کی ہے۔
-
تبت میں زلزلہ، 16 افراد ہلاک، سینکڑوں مکانات منہدم
Oct ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۱میڈیا رپورٹوں کے مطابق چین کے علاقے تبت میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں کم سے کم 16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور 65 زخمی ہوئے ہیں۔
-
ولادیمیر پوتین کی سفارت کاری: ٹرمپ روس اور چین کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اشارہ دیا ہے کہ وہ اگلے ماہ چین میں روسی اور چینی صدور سے ملاقات کے لیے تیار ہیں۔
-
"میں زندہ ہوں" موت کی افواہوں کے درمیان کم جونگ اُن منظر عام پر آگئے
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۴شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی موت کے بارے میں سوشل میڈیا پر کئی دن سے افواہیں گردش کر رہی تھیں لیکن اب وہ منظر عام پر آگئے اور افواہیں جھوٹی ثابت ہوگئیں۔
-
جاپان میں ایشین گیمز 2026 اختتام پذیر، چین پہلے نمبر پر، ایران کا چھٹا مقام
Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۹جاپان کے شہر ناگویا میں ایشین گیمز 2026 رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئے۔
-
عراق سے امریکیوں کا اخراج، شیطانِ بزرگ کے چنگل سے مغربی ایشیا کی رہائی کی نوید: سپاہ پاسداران
Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (آئی آر جی سی) نے عراق سے امریکہ کو نکال باہر کیے جانے کو بڑے شیطان کے چنگل سے مغربی ایشیا کی رہائی کی نوید قرار دیا ہے۔
-
امریکی وزیر خزانہ کی تازہ ہرزہ سرائی پر ایرانی اسپیکر کا جوابی اقتصادی فارمولا
Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۶ایران کے پارلیمانی اسپیکر نے امریکی وزیر خزانہ کی تازہ ہرزہ سرائی کے جواب میں ایک نیا اقتصادی فارمولا پیش کیا ہے۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کا کوآرڈینیشن اجلاس، ہندوستانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا
Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۲شنگھائی تعاون تنظیم، ایس سی او، کے نیشنل کوآرڈینیٹرز کا پہلا اجلاس 28 سے 30 ستمبر تک جاری رہے گا جس میں آئندہ سال اگست میں اسلام آباد میں ہونے والے سربراہی اجلاس کی تیاریوں کا آغاز ہوگا۔