-
تبت میں ڈیم کی تعمیر پر ہندوستان کا اظہار تشویش
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۷ہندوستان نے چین کی جانب سے تبت میں ڈیم کی تعمیر پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر زور
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کی ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ جائیں گے چین، عراقچی کا بیجنگ دورہ کیوں بنا اخباروں کی سرخیاں؟
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سید عباس عراقچی کے دورہ چین کا اعلان کیا ہے۔
-
چین، برف کا خوبصورت شہر + ویڈیو
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۵چین میں اس برف سے بنے ہوئے شہر کو دیکھنے کےلئے پوری دنیا سے لوگ آتے ہیں۔
-
"شکوہ ایران قدیم" ایک ایسی نمائش جو لوگوں کو حیرت زدہ کر دے گی!
Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چین میں " شکوہ ایران قدیم " کے زیرعنوان منعقدہ نمائش کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نمائش بہت سے لوگوں کو حیرت زدہ کر دے گی۔
-
پزشکیان: ایران اور چین کے جامع معاہدے پر عمل درآمد کی سنجیدگی کے ساتھ پیروی کررہے ہیں
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے روس کے شہر قازان میں برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ مذاکرات کو تعمیری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے اپنی حکومت کے پہلے دن سے ہی چین کے ساتھ انجام پانے والے جامع معاہدے پر عمل درآمد کو سر فہرست رکھا ہے۔
-
سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس: دہشت گردی پوری دنیا کے لئے خطرہ بن چکی ہے
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۹شام میں تکفیری دہشت گردوں کے حملوں کے بعد سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں امریکہ کی شدید مذمت کی گئی۔
-
ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت، سلامتی کونسل میدان جنگ
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۷ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے حوالے سے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس امریکہ اور اس کے حامیوں اور سلامتی کونسل کے دیگر اراکین کے درمیان لفظی جنگ کا میدان بن گیا۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 ویں اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۹شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 ویں اجلاس میں رکن ممالک نے نئے اقتصادی ڈائیلاگ پر اتفاق کرتے ہوئے اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ پر دستخط کئے۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے مہمانوں کے اعزاز میں پاکستان کے وزیر اعظم کا عشائیہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۱شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں دو روزہ سربراہی اجلاس اسلام آباد میں ہو رہا ہے اور پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا ۔