-
کیا یمنیوں نے پھر اسرائیل پر ڈرون حملہ کیا؟
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۷امریکہ نے بحیرہ احمر کے آسمان پر یمنی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
جنوبی لبنان پر صیہونی فوجیوں کا ڈرون حملہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۰پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان کےعلاقوں پر ڈرون طیاروں سے حملہ کیا ہے۔
-
جنوبی اور شمالی اسرائیل تک پہنچے کئی ڈرون، کیا پیغام ہے اسرائیل کے لئے؟
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳عرب ذرائع نے مقبوضہ فلسطین کے شمال اور جنوب میں واقع حیفا اور ایلات کی بندرگاہوں کی فضائی حدود میں کئی ڈرونز کے داخل ہونے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے ڈرون حملے
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۱حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقے میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں کو ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج نے امریکی ڈرون MQ9 مار گرایا (ویڈیو)
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۹یمن کی مسلح افواج نے بدھ کی شب اپنی آبی حدود میں امریکی جاسوس ڈرون ایم کیو نائن کو مار گرایا ہے۔
-
صیہونی اہداف پر یمن کے ڈرون حملے (ویڈیو)
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں کے اندر، ڈرون طیاروں کے حملے کی خبر دی ہے۔
-
عراق کے اسلامی مزاحمتی محاذ کی جانب سے شام میں امریکی فوجی اڈے پر پہلی بار ڈرون حملہ (ویڈیو)
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۶عراق اور شام میں مقامی ذرائع نے، غزہ پر صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کےجواب میں شام کے شہر الحسکہ کے مضافات میں واقع امریکی فوجی اڈے ( QASRC) پر پہلی بار ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
لبنان کے وزیر اعظم: لبنان کی جانب سے سلامتی کونسل میں تل ابیب کے خلاف شکایت
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۴لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی نے جنوبی لبنان میں صیہونی حکومت کے حملے میں چار عام شہریوں کی شہادت پر ردعمل میں کہا ہےکہ وہ سلامتی کونسل میں اس غاصب حکومت کی شکایت کریں گے۔
-
یمن کی انصاراللہ نے مقبوضہ فلسطین پر میزائل فائر کئے ہیں: صیہونی ذرائع ابلاغ کا اعلان
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۳صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی انصاراللہ نے مقبوضہ فلسطین پر میزائل فائر کئے ہیں۔
-
غاصب اسرائیل کے فوجی اڈوں پر فلسطینی استقامت کے حملے
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۳فلسطینی استقامت نے غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں پر راکٹوں ، ڈرون طیاروں اور مارٹر گولوں سے حملہ کیا ہے۔