-
کابل ایئرپورٹ دھماکہ، ہلاکتوں کی تعداد 170 ہوئی، مزید حملوں کا خطرہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۶کابل ایئرپورٹ پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 170 ہوگئی ہے۔
-
کابل حملے میں ہمارا جانی نقصان نہیں، طالبان
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵کابل ہوائی اڈے پر ہونے والے بم دھماکوں میں طالبان کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔اسی کے ساتھ امریکی صدر جو بائیڈن نے دعوا کیا ہے کہ انہیں معلوم ہے یہ دھماکے کس نے کئے ہیں ۔
-
کابل دھماکوں میں 13 امریکی اور 28 طالبان ہلاک
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۳کابل ایئرپورٹ کے قریب ہونے والے 3 دھماکوں میں بچوں، طالبان اور امریکی فوجیوں سمیت 90 افراد ہلاک جبکہ 150 زخمی ہوئے۔
-
امریکہ و برطانیہ کو کابل دھماکوں کا پہلے سے علم تھا ؟
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۷امریکہ اور برطانیہ اپنے مقاصد کے حصول کیلئے کچھ بھی کر سکتے ہیں اور انھیں انسانی جانوں سے زیادہ ان کے مفادات عزیز ہیں ۔
-
امریکہ افغان شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہا: طالبان
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۶افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کل یکے بعد دیگرے ہونے والے 3 دھماکوں نے امریکی دہشتگرد فوجیوں پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔
-
کابل میں ہونے والے 3 دھماکوں میں 240 افراد جاں بحق و زخمی
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کل ایک بار پھر دہشتگردی کے واقعات رونما ہوئے۔
-
امریکہ کی انسان دوستی۔ کارٹون
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۱دنیا نے چند روز قبل تک امریکہ کے جنگی جہازوں سے بم گرتے ہوئے دیکھے تھے مگر اب اُس نے امریکی جنگی اور فوجی جہازوں سے انسانوں کو گرتے ہوئے بھی دیکھ لیا۔ امریکہ کی سیاہ تاریخ میں مختلف ممالک کے مظلوم اور بے دفاع عوام پر بم گرانے کے ان گنت واقعات درج ہو چکے ہیں مگر جو دل دہلا دینے والا واقعہ کابل ایئرپورٹ پر پیش آیا وہ اپنی نوعیت کا منفرد واقعہ تھا جس میں دنیا نے امریکہ کے فوجی جہاز سے انسانوں کو گرتے ہوئے دیکھا۔ وہی لوگ جو امریکہ سے لو لگائے ہوئے تھے اور اُسے اپنا نجات دہندہ تصور کرتے تھے۔
-
طالبان نے حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ کو نظر بند کردیا
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۷طالبان نے سابق افغان صدر حامدک رزئی اور اعلی مصالحتی کونسل کے صدر عبداللہ عبداللہ کو نظر بند کردیا ہے۔
-
کابل ہوائی اڈے پر خودکش دھماکہ، دسیوں ہلاک و زخمی
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۹کابل ہوائی اڈے کے قریب دھماکے کی خبریں موصول ہوئی ہیں جن میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
کابل ایئر پورٹ کے واقعات میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰کابل ایئرپورٹ پر امریکی فوجیوں کی فائرنگ اور بھگدڑ مچنے کے واقعات میں مرنے والوں کی تعداد پچیس ہوگئی ہے۔