-
بدلتے موسم کے ساتھ پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۲پاکستان میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی کورونا میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے اور ڈاکٹر ثانیہ نشتر بھی کورونا میں مبتلا ہو گئی ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر، 24 گھنٹے میں 1033 ہلاکتیں
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۲ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔
-
کورونا کو اس طرح شکست دی جا سکتی ہے
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۴اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے کورونا وائرس کو دنیا کیلئے آزمایش کی گھڑی قرار دیا جس میں دنیا کو شکست ہوئی۔
-
ہندوستان میں کورونا سے ایک دن میں837 افراد ہلاک
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۱ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔
-
کشمیر میں تصادم، ایک عسکریت پسند جاں بحق
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۸مقامی انتظامیہ نے علاقے میں موبائل انٹرنیٹ خدمات منقطع کر دی ہیں نیز سکیورٹی فورسز کی اضافی نفری بھی تعینات کر دی ہے۔
-
آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین جنگ میں آرمینا کے 633 فوجی ہلاک
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۵آرمینیا کے حکام نے فرہ باغ کے تنازع میں اس ملک کے 633 فوجیوں کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے ایک وزیر سمیت 895 افراد ہلاک
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۹ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔
-
فرانس میں کورونا کی نئی لہر کرفیو نافذ
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۶فرانس کے صدر نے کورونا کی وجہ سے ملک میں کرفیو نافذ کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان: کورونا سے مزید 680 ہلاکتیں، 82 ہزار صحت یاب
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۲ہندوستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان، کورونا میں مبتلا ہونے کی نسبت صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۴ہندوستان میں بظاہر کورونا کا زور ٹوٹتا دکھائی دے رہا ہے اور مبتلا ہونے والے افراد کی نسبت صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔