-
لائن آف کنٹرول پر کشیدگی مسلسل جاری ہے
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۵کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر کشیدگی اپنے عروج پر ہے اور دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ ہو رہا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے تاریخی اور گہرے برادرانہ تعلقات
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۶پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے مابین ملاقات ہوئی۔
-
وقف ترمیمی قانون سے متعلق درخواستوں پر سماعت پندرہ مئی تک ملتوی
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۰ہندوستان کی عدالت عظمیٰ نے وقف ترمیمی قانون سے متعلق درخواستوں پر سماعت پندرہ مئی تک ملتوی کردی ہے۔
-
دورۂ پاکستان کا مقصد علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ان کے دورۂ پاکستان کا بنیادی مقصد اسلام آباد اور نئی دہلی کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۵نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/04
-
سامعین کے خطوط پر مبنی پروگرام-بزم دوستاں
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/04
-
ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستان اور ہندوستان کا ممکنہ دورہ، کشیدگی کم کرنے کی کوشش
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۲ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق، سید عباس عراقچی پیر کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/03
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/03
-
ہندوستان کی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کا ذمےدار باضابطہ طور پر پاکستان کو قرار دے دیا
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷ہندوستان کی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے اپنی ابتدائی تحقیقات میں پہلگام میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی اور لشکر طیبہ کے درمیان آپریشنل روابط کی نشاندہی کی ہے۔