SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • کلام رہبر
  • سحر بلیٹن
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • عالم اسلام
  • ایران
    • کھیل کود
    • اقتصادی خبریں
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • سماج / ثقافت/ مناسبت
  • خصوصی صفحات
  • Entertainment

ہندوستان کی کانگریس پارٹی

  • ہندوستان میں کسان دھرنا بدستور جاری

    Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴

    ہندوستان میں نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک اور دہلی کی سرحدوں پر دھرنا بدستور جاری ہے۔ اس دوران کانگریس پارٹی نے کسان ادھیکار دیوس منایا ہے۔

  • ہندوستان میں کسانوں اور حکومت کے مذاکرات پھر بے نتیجہ

    Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۷

    ہندوستان میں کسانوں اور حکومت کے درمیان جمعے کو آٹھویں دور کے مذاکرات بھی بے نتیجہ رہے۔

  • حکومت اور کسانوں کے مذاکرات

    Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۵

    ہندوستان کی حکومت اور کسانوں کے مابین مذاکرات کے کئی دور ہوئے جو ناکامی سے دوچار ہوئے تاہم اب کل ایک بار پھر حکومت اور کسانوں کے نمائندہ وفد کے مابین مذاکرات ہونے جا رہے ہیں۔

  • ہندوستانی کسانوں نے کی وزیراعظم کے من کی بات کی مخالفت

    Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۵

    ہندوستان میں کسانوں اور حکومت کے مابین ڈیڈ لاک بدستور برقرار ہے۔

  • جانور یاد رہے، کسان نہیں!، کانگریس کا وزیر اعظم مودی پر حملہ

    Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۱

    ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے دو ہزار بیس کے آخری من کی بات پروگرام میں، کسانوں کے مطالبات اور مسائل پر وزیر ا‏عظم کی خاموشی پر سخت تنقید کی ہے۔

  • کسانوں سے نریندر مودی کا خطاب

    Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۷

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر کسانوں کے ساتھ مذاکرات کے لئے حکومت کی آمادگی اور نئے زرعی قوانین کو حقایق کی بنیاد پر پرکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • کسانوں کی حمایت میں کانگریس کا مارچ

    Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷

    سحر نیوزرپورٹ

  • ہندوستان میں کسانوں کا احتجاج جاری، معاملات حل ہوں گے، وزیر زراعت

    Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۶

    کسانوں نے کہا ہے کہ ان کی تحریک تین زرعی قانون اوربجلی قانون 2020 کی واپسی تک جاری رہے گی۔

  • کسانوں کے معاملے سے بچنے کے لئے حکومت، پارلیمنٹ اجلاس سے گریزاں ہے: پرینکا گاندھی

    Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۷

    کانگریس پارٹی کی قومی جنرل سیکریٹری پرینیکا گاندھی نے پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس نہ بلائے جانے کو قابل اعتراض قرار دیا ہے۔

  • ہندوستان میں کسانوں کے احتجاج کا 21 واں دن

    Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۱

    سپریم کورٹ آف انڈیا میں کسانوں کی احتجاجی تحریک کے حوالے سے اب تک تین درخواستیں دائر کی گئی ہیں ۔

Show More

خاص خبریں

  • کیا امریکی خارجہ پالیسی میں تبدیلی کی توقع کی جا سکتی ہے؟ (تبصرہ)
    کیا امریکی خارجہ پالیسی میں تبدیلی کی توقع کی جا سکتی ہے؟ (تبصرہ)
    ۳ hours ago
  • عراق، بغداد میں دھماکے درجنوں جاں بحق اور زخمی
  • غنڈہ گردی کرنے والے ذلت کے ساتھ اقتدار سے باہر ہوگئے
  • اب ٹرمپ کی زندگی خوف کے عالم میں گزرے گی: زینب سلیمانی
  • ٹرمپ، تاریخ کے سیاہ باب کا حصہ بن گئے: جواد ظریف
SAHAR TV

© .2015 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
    پروگرام کا شیڈیول
TV
    پروگرامز
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    کلام رہبر
    سحر بلیٹن
    تازہ ترین
    دنیا
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    سماج / ثقافت/ مناسبت
    خصوصی صفحات
    Entertainment
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS