-
بی جے پی حکومت پر کانگریس کی تنقید
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے کہا ہے کہ وہ جے پی سی کی تشکیل کے اپنے مطالبے سے ہرگز دستبردار نہیں ہوگی۔
-
ہندوستانی کسانوں کی دہلی میں مہا پنچایت
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۲ہندوستان کی کسان یونینوں کے متحدہ محاذ نے ایک بارپھر دہلی میں اجتماع کرکے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایم ایس پی پر قانونی گارنٹی دینے اور متنازعہ تینوں قوانین کو پوری طرح سے ختم کرنے کے اپنے وعدے پر عمل کرے
-
راہل گاندھی نے بیرون ملک ہندوستانیوں کی عزت کو ٹھیس نہیں پہنچائی
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۹کانگریس کے صدر نے کہا ہے کہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بیرون ملک ہندوستانیوں کی عزت کو ٹھیس نہیں پہنچائی، بلکہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ایسا خود کیا ہے جس کے لئے انہیں ملک کے عوام سے معافی مانگنی چاہئے۔
-
ہندوستانی وزیراعظم کا ایک اور دعویٰ
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ملک میں منتخب جگہوں پر قائم کیے جانے والے ٹیکسٹائل پارک میک ان انڈیا اور میک فار دی ورلڈ کی بہترین مثال ثابت ہوں گے اور ان سے بڑی سرمایہ کاری اور روزگار کو فروغ حاصل ہوگا۔
-
اجلاس کے دوسرے مرحلے سے پہلے کانگریس پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳ہندوستانی پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے دوسرے مرحلے سے پہلے کانگریس پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ میں اجلاس کے دوران پارٹی کی حکمت عملی طے کی گئی۔
-
کرناٹک میں انتخابی مہم کا آغاز، کانگریس وزیراعظم مودی کے نشانے پر
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۶ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ریاست کرناٹک میں انتخابی مہم کے آغاز میں ہی کانگریس پارٹی پر سخت ترین حملے کئے ہیں ۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کانگریس پارٹی کی ہاتھ سے جوڑو یاترا کا آغاز
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
ملک کی معیشت مضبوط اور مستحکم ہونے کا مودی کا دعوی
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے اپنی حکومت کے نو برس میں ملک کی معیشت مضبوط اور مستحکم ہونے کا دعوی کیا ہے۔
-
ہندوستان کے وزیر اعظم مودی کا اپوزیشن پر حملہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اپوزیشن پر سخت حملہ کرتے ہوئے اُس پر عوام کے ساتھ منافقت کی سیاست کرنے اور بی جے پی کو بدنام کرنے کی کوشش کا الزام عائد کیا ہے۔
-
کانگریس پارٹی کے ترجمان کی پریس کانفرنس
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۹ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن میں تقرری کے مجوزہ فارمولے پرای ڈی میں بھی عمل کیا جائے