-
ہندوستان میں جمہوریت کو ختم اور ملک کو توڑنے کی سازش ہو رہی ہے: کانگریس کا دعوی
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے صدر نے حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت پر سخت حملے کرتے ہوئے متحدہ ترقی پسند اتحاد، یو پی اے میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔
-
زراعت میں نوجوانوں کی کم شرکت پر مودی کی تشویش
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۸ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے زراعت کے شعبے میں نوجوانوں کی کم شرکت اور پرائیویٹ سیکٹر کے اختراعات اور سرمایہ کاری سے دور رہنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کے لیے بجٹ میں کئی اعلانات کیے گئے ہیں، جن کا فائدہ اٹھایا جانا چاہیے۔
-
ہندوستان: سینیئر کانگریسی لیڈر پون کھیڑا کو ضمانت
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۹ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے سینیئر لیڈر پون کھیڑا کو سپریم کورت کی طرف سے ضمانت مل گئی ہے۔
-
کانگریس پارٹی کے رہنما گرفتار
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۶ہندوستان میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے سینیئر رہنما کوطیارے سے اتار کر گرفتار کرلئے جانے کے واقعے پر، ایک بڑا سیاسی تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔
-
ایجنسیوں کے ذریعے ملک کی آواز نہیں دبائی جا سکتی: پرینکا گاندھی
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۴ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے سیاسی جماعتوں کو ڈرانے دھمکانے کے لئے ایجنسیوں کے مبینہ استعمال پر بی جے پی کی مرکزی حکومت پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔
-
مودی حکومت پر مرکزی ایجنسیوں کو اپوزیشن کے خلاف استعمال کرنے کا الزام
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے مودی حکومت پر مرکزی ایجنسیوں کو اپوزیشن کے خلاف استعمال کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان میں جمہوریت کی کمزوری میں اسرائیلی کردار
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۸ایک صیہونی کمپنی کی ہندوستان کے انتخاباتی عمل میں مداخلت کے انکشاف کے بعد، کانگریس پارٹی نے وزیراعظم نریندر مودی سے جواب طلب کرلیا ۔
-
ہندوستان، ریاست تریپورا میں اسمبلی انتخابات
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷ہندوستان کی ریاست تریپورا میں اسمبلی انتخابات میں ووٹ ڈالے گئے ۔
-
بی جے پی حکومت کی پایسیوں کے خلاف کانگریس کا ملک گیر احتجاج
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا ہنگامہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۰ہندوستان میں پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کے دوران جمعرات کے روز دونوں ایوانوں میں اپوزیشن نے شدید ہنگامہ کیا۔