-
ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن کا احتجاج
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۶ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن کے ہنگاموں کا سلسلہ جمعے کو بھی جاری رہا۔
-
بڑھتی مہنگائی پر کانگریس پارٹی کے رہنما سیاہ پوش ہوگئے
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۲کانگریس پارٹی کے رہنماؤں نے مہنگائی اور قیمتوں میں اضافے کے خلاف جمعے کو کالے کپڑے پہن کر ایوان صدر راشٹرپتی بھون تک احتجاجی مارچ نکالا۔
-
اپوزیشن لیڈر کی ای ڈی میں طلبی پر کانگریس کا ردعمل
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۸ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملک ارجن کھڑگے کی ای ڈی میں طلبی کو جمہوریت کی توہین قرار دیا ہے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن کا ہنگامہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰ہندوستان میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن کے ہنگاموں کے باعث معمول کی کارروائی تعطل کا شکار رہی ۔
-
ہیرالڈ میڈیا ہاؤس پر ای ڈی اہلکاروں کا چھاپہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے نئی دہلی میں ہیرالڈ میڈیا ہاؤس پر چھاپے کو انتقامی کارروائی قرار دیا ہے۔
-
مہاراشٹرا کے گورنر کے بیان پر کانگریس اور شیوسینا کا ردعمل
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۰شیوسینا اور کانگریس پارٹی نے ریاست مہاراشٹر کےگورنر کی جمعے کی رات کی تقریر کو ریاست کے عوام کی توہین قرار دیا ہے۔
-
مہنگائی اور سونیا گاندهی کی ای ڈی دفتر میں پیشی کے خلاف کانگریسیوں کا احتجاج
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں حزب اختلاف کے اراکین پارلیمان کا مظاہرہ
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۳ہندوستان میں مہنگائی کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے احتجاج کا سلسلہ جمعے کو بھی جاری رہا۔
-
بی جے پی حکومت پر انتقامی کارروائی کا الزام
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۸ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے مرکز کی بی جے پی حکومت پر اپوزیشن کے خلاف انتقامی کارروائی کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان میں حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۱ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے پارٹی صدر سونیا گاندھی کی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ میں طلبی کے خلاف ملک گیر احتجاج کیا ہے۔