-
زرعی قوانین کے خلاف 40 دنوں سے دھرنا دینے والوں کے خلاف کریک ڈاون
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۱پولیس نے 40 دنوں سے دھرنا دے رہے کسانوں کوباغپت بارڈر سے ہٹا دیا ہے۔
-
ہندوستان نے چین کے ساتھ جھڑپ کی تصدیق کی
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۳ہندوستانی فوج نے ایک بیان جاری کر کے ریاست سِکّم میں دونوں ممالک کے درمیان جھڑپ کی تصدیق کر دی ہے۔
-
ٹریکٹر ریلی میں شرکت کیلئے بڑی تعداد میں کسان دہلی کی طرف روانہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۶کسانوں نے 26 جنوری کو یوم جمہوریہ پر ٹریکٹر مارچ کا اعلان کر رکھا ہے۔
-
ٹریکٹر ریلی 26 جنوری کو ضرور ہوگی: کسان تنظیموں کا اعلان
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۸کسان تنظیموں اور حکومت کے مابین جمعہ کے روز 11 ویں دور کی میٹنگ فریقین کے اپنے اپنے موقف پر قائم رہنے کے سبب بے نتیجہ رہی جس کے بعد حکومت نے اگلی میٹنگ کی کوئی تاریخ متعین نہیں کی۔
-
ہندوستان میں کسان دھرنا بدستور جاری
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴ہندوستان میں نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک اور دہلی کی سرحدوں پر دھرنا بدستور جاری ہے۔ اس دوران کانگریس پارٹی نے کسان ادھیکار دیوس منایا ہے۔
-
ہندوستان میں کسانوں اور حکومت کے مذاکرات پھر بے نتیجہ
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۷ہندوستان میں کسانوں اور حکومت کے درمیان جمعے کو آٹھویں دور کے مذاکرات بھی بے نتیجہ رہے۔
-
حکومت اور کسانوں کے مذاکرات
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۵ہندوستان کی حکومت اور کسانوں کے مابین مذاکرات کے کئی دور ہوئے جو ناکامی سے دوچار ہوئے تاہم اب کل ایک بار پھر حکومت اور کسانوں کے نمائندہ وفد کے مابین مذاکرات ہونے جا رہے ہیں۔
-
ہندوستانی کسانوں نے کی وزیراعظم کے من کی بات کی مخالفت
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۵ہندوستان میں کسانوں اور حکومت کے مابین ڈیڈ لاک بدستور برقرار ہے۔
-
جانور یاد رہے، کسان نہیں!، کانگریس کا وزیر اعظم مودی پر حملہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۱ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے دو ہزار بیس کے آخری من کی بات پروگرام میں، کسانوں کے مطالبات اور مسائل پر وزیر اعظم کی خاموشی پر سخت تنقید کی ہے۔
-
کسانوں سے نریندر مودی کا خطاب
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۷ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر کسانوں کے ساتھ مذاکرات کے لئے حکومت کی آمادگی اور نئے زرعی قوانین کو حقایق کی بنیاد پر پرکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔