-
مقبوضہ فلسطینی سرزمینوں پر انصاراللہ کے حملے
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۳یمن کی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ اس نے گزشتہ 10 دنوں میں اسرائیل پر تیرہ حملے کئے ہیں۔
-
شام میں وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل پر تاکید
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۴ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم شام میں امن، استحکام اور ایک وسیع البنیاد حکومت کے خواہاں ہیں۔
-
یمنی مسلح افواج نےامریکہ کے MQ9 نامی ڈرون کو مار گرایا + ویڈیو
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۴یمن کی مسلح افواج نے امریکہ و برطانیہ کی جارحیت کے جواب میں، امریکہ کے ایک ایم کیو نائن ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔ الاقصی طوفان کے بعد یمنی فوج کا شکار بننے والا یہ تیرہواں امریکی ڈرون تھا۔
-
آئی آر جی سی کے کمانڈر نے کی یمنی مجاہدین کے استقامت کی تعریف، یمن کی مسلح افواج نے انجام دی مثالی فوجی کارروائی
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے یمنی عوام کی استقامت کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی، شائستگی سے فلسطینیوں کا دفاع کر رہے ہیں اور آخرکار کامیاب ہوں گے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانے پر یمن کی مسلح افواج کا میزائل حملہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۸یمن کی مسلح افواج نے تل ابیب کے مرکز میں ایک فوجی ہدف کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے
-
تل ابیب پر یمنی مسلح افواج کے میزائلی حملے، بن گوریون ایئرپورٹ میں پھیل گئی افراتفری + ویڈیو
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۲یمن فوج کے بیلسٹک میزائل حملوں سے تل ابیب سمیت بعض دیگر علاقوں میں خوفناک دھماکوں کی آواز سنائی دی۔
-
انداز جہاں: یمن کی استقامت بدستور جاری
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/24
-
یمنی فوج نے تل ابیب کو ایک بار پھر ہائپر سونک میزائل سے بنایا نشانہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۰یمن کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے بتایا ہے کہ تل ابیب کو ایک بار پھر ہائیپر سونک بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
اسرائیلی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۵یمنی فوج نے تل ابیب سمیت مختلف اسرائیلی ٹھکانوں پر میزائلی اور ڈرون حملے کئے ہیں۔
-
اسرائیل کی نابودی حتمی اور یقینی ہے: محمد البخیتی
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۶یمن کی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی نے امریکی بحری بیڑے پر حملے کا ذکر کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ صیہونی حکومت تن تنہا یمنیوں کا مقابلہ نہیں کر سکتی اس لئے وہ امریکی حمایت کی ضرورت پر زور دیتی ہے۔