• یمنی انصاراللہ کی امریکی فوج کو سمندری حدود کے نزدیک آنے پر وارننگ

    یمنی انصاراللہ کی امریکی فوج کو سمندری حدود کے نزدیک آنے پر وارننگ

    Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۹

    صنعا حکومت کے معاون وزیر خارجہ حسین العزی نے امریکی فوج کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یمنی سمندری حدود کے پاس آنے سے دور رہیں۔

  • ساری دنیا میں محسن انسانیت حسینِ شہید (ع) کے چرچے (ویڈیوز)

    ساری دنیا میں محسن انسانیت حسینِ شہید (ع) کے چرچے (ویڈیوز)

    Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰

    محسن انسانیت، امامِ حریت، مجدد اسلام و شریعت محمدی، شہید کربلا حضرت امام حسین (ع) کو آج دنیا بھر میں خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ انسانیت کی لاج رکھ کر اُسے اپنا گرویدہ بنانے والے ابنِ علی کے نام لیوا کسی خاص مذہب یا خطے میں محدود نہیں، بلکہ ہر زبان، نسل، رنگ، قوم، قبیلے، دین اور جغرافیائی سرحدوں سے ماورا ہو کر آج کا بشر خیام حسینی میں پناہ لے رہا ہے۔ اس کا راز یہی ہے کہ امام حسین (ع) نے اسلامی، قرآنی اور انسانی اقدار کے بالمقابل اپنی ہستی کو ہیچ سمجھا اور اسکے تحفظ کے لئے اُسے قربان کر دیا۔

  • صنعا اور ریاض کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ تعطل کا شکار

    صنعا اور ریاض کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ تعطل کا شکار

    Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹

    یمن کی سیاسی شوری کے سربراہ نے سعودی عرب کی سربراہی میں قائم اتحاد کے ساتھ مذاکرات کے تعطل کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ان مذاکرات میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔

  • عالمی سامراج اور ظلم و استبداد کے خلاف ڈٹے رہیں گے: قائدِ انصاراللہ

    عالمی سامراج اور ظلم و استبداد کے خلاف ڈٹے رہیں گے: قائدِ انصاراللہ

    Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۷

    یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالمالک بدرالدین الحوثی نے اعلان کیا ہے کہ یمنی قوم ملکی سطح پر اتحاد و اتفاق کے حصول، اپنی دفاعی صلاحیت میں مسلسل اضافے اور اداروں کی اصلاح کا کام جاری رکھے گی۔

  • یوٹیوب کی دوغلی پالیسی، انصار اللہ یمن کے 18 چینل بند کر دئیے

    یوٹیوب کی دوغلی پالیسی، انصار اللہ یمن کے 18 چینل بند کر دئیے

    Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵

    معروف ویڈیو پلیٹ فارم یوٹیوب نے انصار اللہ یمن کے 18 مختلف چینلوں کو بند کر دیا ہے جبکہ ان چینلز پر سات ہزار ویڈیوز اور 90 ملین سے زیادہ ویوز تھے۔

  • یمن میں مزید 26 ہزار افراد نقل مکانی پر مجبور

    یمن میں مزید 26 ہزار افراد نقل مکانی پر مجبور

    Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۶

    یمن میں بے گھر افراد کی حمایت کرنے والے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ 2023 کے پہلے چھ ماہ میں 26 ہزار یمنی شہری ملک کے مختلف علاقوں میں بے گھر ہو گئے ہیں۔

  • یمن میں سویڈش مصنوعات کی درآمدات پر پابندی

    یمن میں سویڈش مصنوعات کی درآمدات پر پابندی

    Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۱

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے سویڈن میں ہوئی شانِ قرآنی میں گستاخی پر سویڈش مصنوعات کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

  • مظلوم، مظلوم کی حمایت میں اٹھا (ویڈیو)

    مظلوم، مظلوم کی حمایت میں اٹھا (ویڈیو)

    Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲

    گزشتہ کئی برسوں سے عالمی سامراج کے عتاب کا شکار یمنی باشندوں نے دسیوں ہزار کی تعداد میں دارالحکومت صنعا میں صیہونی بھیڑیوں کے نرغے میں گھرے فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔ یمنی عوام نے مقبوضہ فلسطین کے جنین کیمپ میں حالیہ صیہونی دہشتگردی اور جارحیت کی شدید مذمت کی اور صیہونیوں کے مقابلے میں فلسطینی عوام سے مکمل یکجہتی کا اعلان کیا۔ مظاہرے کے دوران انہوں نے امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے اور اسلامی ممالک سے فلسطینی عوام کے حق میں آواز اٹھانے کا مطالبہ دہرایا۔

  • جنین کیمپ میں دو روزہ صیہونی دہشتگردی کا نتیجہ، 113 فلسطینی شہید و زخمی، عالم اسلام کا ردعمل

    جنین کیمپ میں دو روزہ صیہونی دہشتگردی کا نتیجہ، 113 فلسطینی شہید و زخمی، عالم اسلام کا ردعمل

    Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۶

    مقبوضہ فلسطین کے جنین کیمپ میں ناجائز صیہونی حکومت کی دہشتگردی کا سلسلہ منگل کے روز بھی جاری رہا جس کے بعد فلسطینی شہیدوں اور زخمیوں کی تعداد 113 تک پہنچ گئی۔

  • صیہونی حکومت عالمی امن و صلح کو خطرے میں ڈال رہی ہے: یمن

    صیہونی حکومت عالمی امن و صلح کو خطرے میں ڈال رہی ہے: یمن

    Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۰

    یمن کی وزارت خارجہ نے صیہونی حکومت کی جانب سے اسلامی مقدسات، دینی اعتقادات اور قرآن کریم کی بے حرمتی جیسے اقدامات کو عالمی امن و صلح کو سبوتاژ کرنے والا اقدام قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔