SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یورپی یونین

  • بائیکاٹ اور پابندیوں کے نفاذ میں خود یورپ کا بھی نقصان ہے، ایران

    بائیکاٹ اور پابندیوں کے نفاذ میں خود یورپ کا بھی نقصان ہے، ایران

    Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۳

    ایران کے نائب وزیر خارجہ علی باقری کنی نے پابندیوں کو ایسا دو دھار ہتھیار قرار دیا ہے کہ جس سے پابندیاں عائد کرنے والے ممالک بھی نقصان اٹھاتے ہیں۔

  • امریکہ نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن دھماکے کا اصل ذمہ دار: روس

    امریکہ نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن دھماکے کا اصل ذمہ دار: روس

    Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۷

    روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکہ کو نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن میں خرابکارانہ کارروائی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

  •  روس کی آئیںی عدالت نے نئے علاقوں کی روس میں شمولیت کی توثیق کر دی

    روس کی آئیںی عدالت نے نئے علاقوں کی روس میں شمولیت کی توثیق کر دی

    Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰

    روس کی آئیںی عدالت نے یوکرین سے چار علاقوں منجملہ دونباس کی دو جمہوریاؤں نیز خرسون اور زاپوریژیا کو روس میں شامل کئے جانے کی دستاویزات کی توثیق کر دی۔

  • جرمنی میں مہنگائی ہٹلر دور میں واپس پہنچ گئی

    جرمنی میں مہنگائی ہٹلر دور میں واپس پہنچ گئی

    Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶

    جرمنی میں افراط زر کی شرح دس فی صد سے تجاوز کرجانے کے بعد، یورپ کی سب سے بڑی معیشت ہٹلر کے دور میں واپس پہنچ گئی ہے۔ اقتصادی اداروں نے جرمنی کی معیشت میں مزید گراوٹ کی پیشگوئی کی ہے۔

  • روس یورپ گیس پائپ لائن میں گیس دباؤ ختم، سپلائی منقطع

    روس یورپ گیس پائپ لائن میں گیس دباؤ ختم، سپلائی منقطع

    Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۴

    ڈنمارک کا کہنا ہے کہ نارڈ اسٹریم دو کے ذریعے روس سے آنے والی گیس کی سپلائی تقریبا منقطع ہوگئی ہے۔

  • روس نے گوترس کے بیان کو اختیارات سے تجاوز قرار دے دیا

    روس نے گوترس کے بیان کو اختیارات سے تجاوز قرار دے دیا

    Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۷

    روس نے یوکرین کے بعض علاقوں میں کرائے جانے والے ریفرنڈم کے نتائج کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے بیان کو مسترد کردیا ہے۔

  • روسی صدر نے  یوکرین کے 4 علاقوں کی روسی فیڈریشن میں شمولیت کے دستاویز پر دستخط کردیئے

    روسی صدر نے یوکرین کے 4 علاقوں کی روسی فیڈریشن میں شمولیت کے دستاویز پر دستخط کردیئے

    Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱

    روس کے صدر نے زاپوریژیا،دونیسک، لوہانسک اور خرسون علاقے کی یوکرین سے علیحدگی اور خود مختاری کے اعلان کو باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا اور دستاویزات پر دستخط کر دیئے۔

  • روس کا تازہ حملہ، 510 یوکرینی فوجی ہلاک

    روس کا تازہ حملہ، 510 یوکرینی فوجی ہلاک

    Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۳

    روس کی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ یوکرینی افواج کو گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران بھاری نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

  • روس پر شدید ترین پابندیاں عائد کریں گے: امریکہ

    روس پر شدید ترین پابندیاں عائد کریں گے: امریکہ

    Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳

    روس کی جانب سے دونباس میں ریفرینڈم کرائے جانے پر امریکی وزارت خارجہ نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ دنوں میں روس کے خلاف مزید اقدامات کئے جائیں گے۔

  • یورپی یونین بھی روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے کی سوچ رہا ہے

    یورپی یونین بھی روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے کی سوچ رہا ہے

    Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۳

    یورپی کمیشن نے تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنے اور روسی برآمدات کو سات ارب ڈالر تک محدود کرنے کا عندیہ دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران، اسلامی ممالک کے اتحاد اور یکجہتی کی تقویت کے ہر سمجھوتے کا حامی ہے: صدر پزشکیان

    ایران، اسلامی ممالک کے اتحاد اور یکجہتی کی تقویت کے ہر سمجھوتے کا حامی ہے: صدر پزشکیان

    ۱۰ minutes ago
  • طاقتور ایران سائنسی و تکنیکی طاقت کی بنیاد پر مضبوطی سے کھڑا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

  • سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

  • سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض

  • غزہ پر اسرائیلی حملے میں فلسطینیوں کے متعدد خیمے جل کر راکھ، 800 سے زیادہ فلسطینی بے گھر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS