-
یوکرین میں انسانی حالات خراب ہونے کے حوالے سے اقوام متحدہ کا انتباہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۶اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل مارٹن گریفیتھس نے کاخوفکا ڈیم دھماکے کے بعد یوکرین میں انسانی صورت حال مزید خراب اور سنگین ہونے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
روس نے یوکرین کے حملے پسپا کر دیے
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روسی فوج نے مشرقی اور جنوبی علاقوں پر یوکرینی فوج کے حملے پسپا کر دیے ہیں۔
-
یوکرین میں مغربی ملکوں کی ناکامی، یوکرین کے جوابی حملے کی شکست پر پوتین کی تاکید
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰رروسی صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرین کی جانب سے جوابی حملے کے بارے میں کہا ہے کہ یوکرین کے فوجی کہیں بھی اور کسی بھی محاذ پر اپنے مقصد کے حصول میں کامیاب نہیں ہو سکے۔ انھوں نے کہا کہ یوکرین کا جوابی حملہ شروع ہو چکا ہے اور یوکرین کی فوج اپنے اسٹریٹیجک ذخائر سے استفادہ کر رہی ہے۔
-
روس سے ہندوستان کی تیل درآمدات میں اضافہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۱روس سے ہندوستان کی تیل درآمدات میں جنگ یوکرین کے قبل کے مقابلے میں پندرہ سو فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
یوکرین مذاکرات کے لئے تیار تھا، لیکن امریکہ نے ہونے نہیں دیا: روس
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱روس کے قومی سلامتی کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ یوکرینی حکام امن مذاکرات کے لئے تیار تھے مگر امریکہ کے دباؤ میں آکر پیچھے ہٹ گئے۔
-
دستاویزی پروگرام - مغرب میں خاندانوں کی ماہیت
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۷نشرہونے کی تاریخ 07/ 06/ 2023
-
یوکرین روس میں جراثیمی حملے کی تیاری کر رہا ہے
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۴یوکرین روس پر جراثیمی حملہ کرنے کی پلاننگ کر رہا ہے۔
-
روس کے بعض ٹھکانوں پر حملے شروع کر دیے ہیں: یوکرین کا دعوی
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۶یوکرین کی نائب وزیر دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین نے بعض سیکٹروں میں روس کے ٹھکانوں پر حملے شروع کر دیے ہیں۔
-
امریکہ، یورپ کو ہتھیاروں کا گودام بنا رہا ہے: زاخارووا
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۰روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ امریکہ یورپ کی اسلحہ مارکیٹ میں اپنا اثر و رسوخ بڑھا رہا ہے۔
-
روس جنگِ یوکرین میں کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے: جوزف بورل
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزف بورل نے کہا ہے کہ روس یوکرین کے ساتھ جنگ میں کامیابی حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے۔