-
پورپی ڈیموکریسی اور آزادی اظہار رائے کا بھرپور مظاہرہ (ویڈیوز)
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۹عالمی یوم محنت کشاں کی مناسبت سے فرانس میں ہوئے مزدوروں اور محنت کشوں کے مظاہروں کے دوران پولیس نے یورپی ڈیموکریسی اور آزادی اظہائے رائے کا بھرپور طریقے سے مظاہرہ کیا! یہ صورتحال پورپ کے بعض دیگر ممالک منجملہ جرمنی میں بھی نظر آئی اور وہاں بھی پولیس نے تمام تر شدت کے ساتھ مظاہروں کی سرکوبی کی کوشش کی۔
-
باخمون شہر میں روسی فوجیوں کی نئی پیش قدمی
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۳روسی فوج کے واگنر گروپ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کے گروپ کے فوجیوں نے دونتسک کے علاقے میں واقع شہر باخموت میں ایک سو پچاس میٹر پیش قدمی کی ہے۔
-
یورپ کے بڑھتے دفاعی اخراجات نے ریکارڈ توڑ دیئے
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲سن دو ہزار بائیس میں یورپ کے جنگی اخراجات کا حجم سرد جنگ کے دور کے اخراجات کی حدیں بھی پار کر چکا ہے۔
-
مغرب کی پابندیوں کا الٹا نتیجہ برآمد ہوا ہے: روس
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴روس کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ماسکو پر زیادہ سے زیادہ پابندیاں عائد کرنے کی یورپ کی پالیسی سے خود یورپی یونین کو زیادہ نقصان ہوا ہے۔
-
فرانس: مظاہروں میں دھاتی برتن لانے پر پابندی
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳فرانس میں ریٹائرمنٹ کے متنازعہ قانون پر احتجاج کرنے والوں کے لیے مظاہروں میں برتن ، پتیلیاں اور توے وغیرہ لانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
-
اسپین بھی جنگ یوکرین میں کود پڑا
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵مغربی ملکوں کی جانب سے جنگ یوکرین کی آگ شعلہ ور رکھنے کی کوششوں کا سلسلہ جاری ہے
-
مغرب پر طالبان کی تنقید
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰افغانستان میں طالبان انتظامیہ کے اعلی عہدیدار نے افغانستان کی پسماندگی کا ذمہ دار مغرب کو قرار دیا ہے۔
-
امریکی ڈالر کو بڑا جھٹکا لگنے والا ہے
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴امریکی ڈالر اور دیگر اہم مغربی کرنسیوں پر انحصار کم کرنے کے لیے، ایشیائی ممالک نے "ایشین مانیٹری فنڈ" کے قیام کی تجویز پیش کی ہے، جو ڈالر سے دوری اور دنیا میں اس کی بالادستی کے خاتمے کی سمت میں ایک اہم قدم ثابت ہو سکتا ہے۔
-
یوکرین سے سستا گندم درآمد کئے جانے پر یورپی کسانوں کا احتجاج
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸وسطی اور مشرقی یورپ کے کسانوں نے یوکرین سے سستی قیمت میں گندم یورپ درآمد کئے جانے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
ستّر ہزار ٹن ایندھن کے ایک ذخیرے کو تباہ کر دیا گیا: روس
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷رشین فیڈریشن کی چیئرمین نے تاکید کی ہے کہ یوکرین میں روسی فوجی کارروائی اجتناب ناپذیر رہی ہے۔