-
مغرب کی پابندیوں کا الٹا نتیجہ برآمد ہوا ہے: روس
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴روس کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ماسکو پر زیادہ سے زیادہ پابندیاں عائد کرنے کی یورپ کی پالیسی سے خود یورپی یونین کو زیادہ نقصان ہوا ہے۔
-
فرانس: مظاہروں میں دھاتی برتن لانے پر پابندی
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳فرانس میں ریٹائرمنٹ کے متنازعہ قانون پر احتجاج کرنے والوں کے لیے مظاہروں میں برتن ، پتیلیاں اور توے وغیرہ لانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
-
اسپین بھی جنگ یوکرین میں کود پڑا
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵مغربی ملکوں کی جانب سے جنگ یوکرین کی آگ شعلہ ور رکھنے کی کوششوں کا سلسلہ جاری ہے
-
مغرب پر طالبان کی تنقید
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰افغانستان میں طالبان انتظامیہ کے اعلی عہدیدار نے افغانستان کی پسماندگی کا ذمہ دار مغرب کو قرار دیا ہے۔
-
امریکی ڈالر کو بڑا جھٹکا لگنے والا ہے
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴امریکی ڈالر اور دیگر اہم مغربی کرنسیوں پر انحصار کم کرنے کے لیے، ایشیائی ممالک نے "ایشین مانیٹری فنڈ" کے قیام کی تجویز پیش کی ہے، جو ڈالر سے دوری اور دنیا میں اس کی بالادستی کے خاتمے کی سمت میں ایک اہم قدم ثابت ہو سکتا ہے۔
-
یوکرین سے سستا گندم درآمد کئے جانے پر یورپی کسانوں کا احتجاج
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸وسطی اور مشرقی یورپ کے کسانوں نے یوکرین سے سستی قیمت میں گندم یورپ درآمد کئے جانے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
ستّر ہزار ٹن ایندھن کے ایک ذخیرے کو تباہ کر دیا گیا: روس
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷رشین فیڈریشن کی چیئرمین نے تاکید کی ہے کہ یوکرین میں روسی فوجی کارروائی اجتناب ناپذیر رہی ہے۔
-
یورپی یونین کے طرز عمل پر روس کا اعتراض
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
فرانس میں پولیس کی بربریت کے خلاف مظاہرے، پولیس مزید تشدد پر اتری (ویڈیوز)
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۴مظاہرین کی سرکوبی کے لئے پولیس کے تشدد پسندانہ اور انتہا پسندانہ اقدامات کے بعد فرانس میں ایک بار پھر مظاہروں کی نئی لہر شروع ہو گئی ہے۔ اس بار فرانسیسی عوام پولیس کے تشدد اور اسکی انتہا پسندی کے خلاف میدان میں اترے ہیں۔ مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید ٹکراؤ کی اطلاعات ہیں اور بعض علاقے میدان جنگ کی شکل اختیار کر گئے ہیں۔ اس درمیان کچھ مظاہرین بالخصوص خواتین پر پولیس کے تشدد کی کچھ ایسی ویڈیوز بھی وائرل ہوئی ہیں جن پر انٹرنیٹ صارفین نے اپنا سخت ردعمل دکھاتے ہوئے اسکی شدید مذمت کی ہے۔
-
قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والوں کا بائیکاٹ کیا جائے، انصاراللہ یمن کا مطالبہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۴یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے رہنما نے یورپ میں مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کی بے حرمتی کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے اسلام کے مقابلے میں کی جانے والی جنگ کے سلسلے میں مسلمانوں کی جانب سے ٹھوس موقف اختیار کئے جانے اور قرآن مجید کی بے ادبی کرنے والے یورپی ملکوں کا بائیکاٹ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔