-
نیویارک میں فلسطین کے حق میں ہونے والے مظاہروں نے عالمی ریکارڈ قائم کردیا، جانئے کتنے ہزار مظاہرے ہوئے
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۵دنیا بھر میں فلسطینی عوام بالخصوص اہل غزہ کی حمایت میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکہ اور غاصب صیہونی ٹولے کی جانب سے دی جانے والی دھمکیوں پر عالمی عدالت کا ردعمل
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۱بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے عدالت یا اس کے عملے کو دی جانے والی دھمکیوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اُسے جرم قرار دیا ہے۔
-
ایران نے 7 امریکی شخصیات اور 5 اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں
May ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۵ایران کی وزارت خارجہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور خطے میں امریکی دہشت گردانہ کارروائیوں سے نمٹنے کے لئے سات امریکی شخصیات اور پانچ اداروں پر پابندیاں عائد کی ہیں۔
-
امریکی یونیورسٹیوں میں جشن کا ماحول
May ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۲امریکہ کی دو یونیورسٹیاں، احتجاج کرنے والے طلبہ کے مطالبات قبول کرنے کو تیار ہوگئی ہیں۔
-
سیکلادیس بحری جہاز پر یمن کی مسلح افواج کے حملے کی ویڈیو وائرل
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۹یمن کی مسلح افواج نے سیکلادیس بحری جہاز پر حملے کا ویڈیو جاری کردیا ہے۔
-
امریکی وفد کی پاکستان کے قائم مقام سیکریٹری خارجہ سے ملاقات
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۶پاکستان کے دورے پر پہنچنے والے امریکی وفد کی قیادت قائم مقام انڈر سیکریٹری برائے سیاسی امور جان باس کر رہے ہيں۔
-
رفح پر جارح صیہونی حکومت کےحملے کے بارے میں ڈبیلو ایچ او کے سربراہ کا انتباہ
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۱عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ادہانوم گیبریسس نے خبردار کیا ہے کہ رفح میں اسرائیلی فوج کی کارروائی کے نتیجے میں انسانی المیہ رونما ہوسکتا ہے-
-
امریکی طلبا کے خلاف پولیس کی پرتشدد کارروائیوں پر اقوام متحدہ کی تشویش
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۹اقوام متحدہ میں ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے فلسطین کے حامی امریکی طلبہ کے خلاف پولیس کی پرتشدد کارروائیوں پر سخت تشویش ظاہر کی ہے-
-
کولمبیا یونیورسٹی پر رات گئے سیکڑوں پولیس افسروں کا حملہ ( ویڈیو)
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵امریکہ کی کولمبیا یونیورسٹی پر رات گئے سیکڑوں پولیس افسروں نے محاصرے میں لے کر حملہ کردیا ہے-
-
انسانی حقوق کے حوالے سے یورپ و امریکہ کی دوغلی پالیسی
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۵ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی یونیورسٹیوں میں طلبا کے خلاف تشدد کے لئے امریکی پولیس کو اجازت دیا جانا اس حقیقت کو جتاتا ہے کہ انسانی حقوق کے مسئلے میں یورپ و امریکہ کا رویہ بالکل دوغلہ ہے۔