-
شام میں امریکہ کے 3 فوجی اڈوں پر ڈرون حملہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۵غزہ میں فلسطینی مسلمانوں کے خلاف غاصب صیہونی فوجیوں کی جاری جارحیت میں امریکہ کی مکمل طور پر صیہونی حکومت کی حمایت اور امداد کے خلاف استقامتی محاذ کے مجاہدین علاقے میں امریکہ کے فوجی اڈوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
-
خلیج عدن میں ایک اور امریکی بحری جہاز پر میزائلی حملہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ خلیج عدن میں امریکی بحریہ کے ایک جہاز کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا گیا۔
-
جنگ غزہ، پہلی بار امریکی ٹھکانے پر حملوں میں امریکی فوجی ہلاکتوں کا اعتراف، امریکہ کو بڑا نقصان
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۶اردن اور شام کی سرحد پر واقع امریکی فوجی اڈے پر ہونے والے ڈرون حملے میں متعدد امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
امدادی اشیاء کی ترسیل پر پابندی غزہ کے عوام کی اجتماعی سزا کے مترادف ہے: اقوام متحدہ
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر نے آنروا کے لئے آٹھ ممالک کی امداد روکے جانے کو غزہ کے عوام کی اجتماعی سزا سے تعبیر کیا ہے۔
-
صیہونی بحریہ کی تنصیبات اورامریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۶عراق کی استقامتی فورسز نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی بحریہ کی تنصیبات اور جنوب مشرقی شام میں غاصب امریکیوں کے فوجی اڈے کو ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
بحیرہ احمر میں ایک اور بحری جہاز پر میزائلی حملہ ہوا: امریکی سنٹکام کا اعتراف
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۹امریکی دہشت گردی کی مرکزی کمان سنٹکام نے اتوار کی صبح بحیرہ احمر میں ایک اور بحری جہاز پر یمنی فوج کے میزائل حملے کی تصدیق کی ہے۔
-
عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر امریکہ کا دلچسپ رد عمل
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۳عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پرامریکہ نے ایک مرتبہ پھر صیہونی حکومت سے ہم آہنگ موقف کا اظہار کیا ہے۔
-
افغانستان:40 لاکھ خواتین اور بچے غذائی قلت کا شکار
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۴افغانستان میں خوراک کی بحرانی صورتحال کے بعد ورلڈ فوڈ پروگرام نے ایک رپورٹ میں افغانستان میں غذائی عدم تحفظ کے بحران کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امدادی اشیا تک ضرورت مندوں کی رسائی کے لیے مزید فنڈز کی ضرورت ہے۔
-
عراق، عین الاسد پر پھر ڈرون حملہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۶عراق میں امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر ڈرون حملے کی اطلاع ہے۔
-
امریکی فوجیوں کے انخلا تک ان پر حملے جاری رہیں گے: عراقی حزب اللہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۶حزب اللہ عراق نے ایک بیان میں زور دے کر کہا ہے کہ وہ غاصب امریکی فوجیوں پر کاری ضربیں لگاتی رہے گی۔