-
غزہ کی صورتحال نے امریکا اور مغرب کے اصلی چہرے کو بے نقاب کردیا: صدر رئیسی
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ کی موجودہ صورتحال نے امریکا اور مغرب کے اصلی چہرے کو پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کردیا ہے۔
-
یمنی فوج نے امریکی بحری جنگی جہازوں کو نشانہ بنایا
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۶یمنی فوج نے امریکی بحری جنگی جہازوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے امریکی اور برطانوی عملے کو انصار اللہ کی وارننگ
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۳تحریک انصار اللہ نے اقوام متحدہ کے امریکی اور برطانوی عملے کو اپنے زیر کنٹرول علاقوں سے نکلنے کے لیے ایک ماہ کی مہلت دی ہے۔
-
یمنی فوج مضبوط ہے اور اسے امریکہ اور برطانیہ کا خوف نہیں ہے: محمد علی الحوثی
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ یمنی فوج مضبوط ہے اور اسے امریکہ اور برطانیہ کا خوف نہیں ہے۔
-
شام میں دہشت گرد امریکی فوجی اڈے پر میزائلوں کی بارش
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۰مشرقی شام میں غاصب و دہشت گرد امریکی فوج کے ٹھکانے پر ایک بار پھر میزائلوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
حزب اللہ عراق کا امریکہ اور اسرائیل کو سخت انتباہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۵عراقی حزب اللہ نے اسرائیل کو انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے مفاد پر اس کے حملے بدستور جاری رہيں گے۔
-
امریکہ: فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۳امریکی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ شکاگو کے نزدیک ایک علاقے میں فائرنگ سے چارافراد ہلاک ہوگئے۔
-
بد نام زمانہ عین الاسد فوجی چھاؤنی پر یکے بعد دیگرے 40 راکٹ اور میزائل فائر، امریکی فوجیوں میں سراسیمگی
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴ہونے والے راکٹ اور میزائلی حملوں سے امریکی فوجیوں میں سراسیمگی پھیل گئی۔
-
امریکہ یوکرین کو زیادہ سے زیادہ امداد کیوں دینا چاہتا ہے، وجہ سامنے آگئی
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴امریکی چینل سی این این نے ایک رپورٹ میں کہا ہےکہ امریکہ یوکرین کے لئے جنوری دوہزار پچیس اور اس ملک کے صدارتی انتخابات سے پہلے، یوکرین کو زیادہ سے زیادہ امداد بھیجنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
-
عراق، مزاحمتی قوتوں کا جوابی حملہ، امریکی فوجی اڈے پر بڑا حملہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۲عراق میں عین الاسد میں امریکی اڈے پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔