-
ایران اور یونیسیف کا انتباہ، افغانستان کو ایک بڑے انسانی المیےکا سامنا ہے، عالمی برادری فوراً میدان میں آئے
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران نے افغان عوام کی حمایت کو عالمی برادری کے فرائض میں شمار کیا ہے۔
-
امریکہ نے ایٹمی بمباری کی مشقیں انجام دیں
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۷امریکی فوج نے اپنی فضائیہ کے دو ایف پینتیس جنگی طیاروں کے ذریعے ایٹم بم پھیکنے کے کامیاب تجربے کا اعلان کیا ہے۔
-
شام کے واقعات نے دنیا کے ایک قطبی نظام کا خواب چکناچور کر دیا
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۹شام کے نائـب وزیر خارجہ بشار جعفری نے کہا ہے کہ دمشق نے دشمنوں پر فتح حاصل کر کے بین الاقوامی توازن تبدیل اور اس بات کو ثابت کر دیا کہ دنیا میں ایک قطبی نظام شکست سے دوچار ہو چکا ہے۔
-
عوام کے خلاف ظالمانہ پابندیاں بھی دہشت گردی ہیں: ایران
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اقتصادی اور طبی دہشت گردی سمیت دہشت گردی کی تمام شکلوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پابندیوں سے عام آدمی متاثر ہو رہا ہے لہذا یہ عمل بھی دہشت گردی کے زمرے میں آتا ہے۔
-
امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کو ناکامیوں کا سامنا
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۶امریکہ کی خفیہ ایجنسی کے اعلیٰ حکام نے گزشتہ چند ہفتوں کے دوران دنیا بھر میں موجود اپنے تمام دفاتر کو انتباہ دیا ہے کہ انکے مخبروں اور جاسوسوں کی ایک بڑی تعداد کو یا تو گرفتار کر لیا گیا ہے یا پھر انہیں جان سے مار دیا گیا ہے۔
-
کابل میں روسی سفارت خانے کے قریب داعشی عناصر ہلاک
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰کابل میں روسی سفارتخانے کے قریب داعش سے وابستہ پانچ دہشت گرد ہلاک اور تین گرفتار کرلئے گئے ۔ اس دوران صحافیوں کو کابل کے مضافات میں سی آئی اے کے ایک عقوبت خانے کا معائنہ کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔
-
امریکی انسانی حقوق پر ایک نظر+ کارٹون
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۶میکسیکو کی سرحد پر امریکا کے بارڈر سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے مہاجرین اور پناہ گزینوں کے ساتھ جو غیر اخلاقی رویہ اختیار کیا اس پر پوری دنیا میں رد عمل ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
افغانستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ، طالبان بے بس، عوام بے چین
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴افغانستان میں بڑھتے قتل، اغوا، دھماکوں اور بد امنی کے واقعات نےپریشاں حال عوام کو مزید خوف و ہراس میں مبتلا کر دیا ہے۔
-
پابندیاں حساس وقت میں کورونا ویکسین کے حصول میں رکاوٹ کا باعث بنیں: ایران
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲ایران نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں اپنے ایک بیان میں غیر قانونی اور غیر انسانی یکطرفہ پابندیوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کی پابندیاں حساس وقت میں کورونا ویکسین کے حصول میں رکاوٹ کا باعث بنیں۔
-
شام کے سلسلے میں عالمی فضاء پوری طرح تبدیل ہو گئی: فیصل مقداد
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۱شام کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ دمشق کے سلسلے میں بین الاقوامی سیاسی ماحول پوری طرح تبدیل ہو چکا ہے۔