ایک امریکی جنرل نے اشتعال انگیز بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن، مشرقی ایشیا میں فوجی کارروائی کے لئے تیار ہے۔
آسٹریلیا کے حکام اور شعبۂ صحت نے عوام کو سیلاب اور گرم موسم کے باعث مچھروں کی تعداد بڑھنے اور خطرناک انسی فلاٹس وائرس کے خطرے کی وارننگ جاری کر دی ہے۔
چین نے آسٹریلیا میں امریکی بی باون بمبار طیاروں کی تعیناتی کو امن کے منافی اور سرد جنگ جاری رکھنے کا اقدام قرار دیا ہے۔
ہندوستان نے اپنی فوجی تعلقات کی مضبوطی اور فروغ کےلئے آئندہ دو ماہ میں اپنے اتحادیوں کے ساتھ منعقد ہونے والی فوجی مشقوں کی تیاری شروع کر دی ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ دو ہزار بائیس کے پہلے سپر بارہ میچ میں نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں نمیبیا نے سری لنکا کو شکست دے دی
آسٹریلیا کی سینیٹ میں ایک باپردہ نوجوان خاتون نے اپنی جگہ بنا کر ایک تاریخ رقم کر دی ہے۔
تھائی لینڈ میں جاری ایشیا پیسیفک ویلچیئر باسکٹبال ٹورنامنٹ میں ایران کی مردوں کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
آسٹریلیا کے عام انتخابات میں اپوزیشن جماعت لیبرپارٹی نے کامیابی حاصل کرلی جس کے بعد وزیراعظم اسکاٹ موریسن نے شکست تسلیم کر لی۔
ہندوستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ان کی حکومت غریب سے غریب لوگوں کی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے پر عزم ہے۔