-
چین نے امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے آپسی معاہدے کی مذمت کی
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۷چین نے امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کی ہائیپر سونک اسلحے اور الکٹرانک جنگ کی صلاحیت پیدا کرنے کی مشترکہ کوشش کے اعلان کی مذمت کی ہے۔
-
بیجنگ میں افغانستان کے پڑوسی ممالک کا اجلاس، قریشی روانہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۴پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت میں آج صبح تین روزہ دورے پر چین روانہ ہوئے۔
-
چینی وزیرخارجہ کا دورہ ہندوستان، ایس جے شنکر سے ملاقات
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۱چین کے وزیرخارجہ افغانستان اور پاکستان کا دورہ کرنے کے بعد اپنے ہندوستانی ہم منصب اور اس ملک کی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات کےلئے نئی دہلی پہنچے ہیں۔
-
'شی' کی 'جو' سے یوکرین جنگ کو ختم کرانے کی اپیل، جواب میں ملی دھمکی
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۳چین کے صدر شی جنپنگ نے اپنے امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے کہا ہے کہ یوکرین میں جاری جنگ کو جلد سے جلد ختم ہونا چاہیئے۔