ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ دو ہزار بائیس کے سپر بارہ کا ایک اور میچ بارش کی نذر ہوگیا۔
ٹی 20 ورلڈ کپ گروپ ون کے میچ میں دفاعی چمپیئن آسٹریلیا نے اسٹوئنز کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت سری لنکا کو با آسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
پیر کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ دو ہزار بائیس میں سپربارہ کا دوسرا میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ دو ہزار بائیس کے پہلے سپر بارہ میچ میں نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے دی
ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر 12 راؤنڈ میں پہنچنے والی چار ٹیموں کا فیصلہ ہو گیا ہے اور سری لنکا اور نیدرلینڈز کے ساتھ ساتھ آئرلینڈ اور زمبابوے کی ٹیموں نے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے مرحلے کے نویں میچ میں سری لنکا نے نیدرلینڈز کو شکست دے کر ایونٹ میں سپر بارہ کے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
ایشیا کپ کے لئے ہندوستانی ٹیم کے پاکستان جانے کا فیصلہ ہندوستان کی وزارت داخلہ کرے گی۔
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے میچ میں ایک اور اَپ سیٹ ہوگیا، اسکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 42 رنز سے شکست دے دی۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں نمیبیا نے سری لنکا کو شکست دے دی
نیوزی لینڈ نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کرائس چرچ ہیگلے اول میں 9وکٹوں سے آسانی سے شکست دے دی۔