-
کرکٹ ورلڈ کپ میں اپ سیٹ جاری، اس بار ویسٹ انڈیز کی باری
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۱آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے میچ میں ایک اور اَپ سیٹ ہوگیا، اسکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 42 رنز سے شکست دے دی۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا افتتاحی میچ
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۷ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں نمیبیا نے سری لنکا کو شکست دے دی
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 9وکٹوں سے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہرا دیا
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶نیوزی لینڈ نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کرائس چرچ ہیگلے اول میں 9وکٹوں سے آسانی سے شکست دے دی۔
-
ہندو مسلم کشیدگی اب ہندوستان سے برطانیہ پہنچ گئی
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۶ہندو مسلم کشیدگی کا دائرہ اب ہندوستان سے نکل کر برطانیہ تک جا پہنچا ہے۔
-
ایشیا کپ فائنل، پاکستان کو شکست، سری لنکا نے ماری بازی
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۲سری لنکا نے پاکستان کو 23 رنز سے شکست دے کر ایشیا کپ کا ٹائٹل چھٹی مرتبہ اپنے نام کر لیا۔
-
سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے دی
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۶ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا نے 122 رنز کا آسان ہدف حاصل کرتے ہوئے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔
-
ہندوستان نے افغانستان کو 101 رنز سے شکست دے دی
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۴ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے آخری میچ میں ہندوستان نے افغانستان کو 101 رنز سے شکست دے دی، افغان ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 111 رنز بنا سکی۔
-
پاکستان فائنل کیلیے کوالیفائی کرگیا، افغانستان کو شکست
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۹ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد افغانستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
-
ہندوستانی آل راؤنڈر شریش رائنا نے کرکٹ کو خیرباد کہا
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶ہندوستان کے آل راؤنڈر کرکٹ کھلاڑی سریش رائنا نے کرکٹ کی دنیا کو خیر باد کہنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
سری لنکا نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۸ایشیاء کپ میں سری لنکا نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔