آج ایشیا کپ 2013 کرکٹ ٹورنامنٹ کا میچ ہندوستان اور نیپال کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جا رہا ہے جس میں نیپال کی ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 230 رن بنائے۔ نیپال کی پوری ٹیم 48 اعشاریہ 2 اوور میں 230 رن بنا کرآؤٹ ہو گئی۔
سری لنکا کے شہر کینڈی میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کھیلا جانے والا میچ مسلسل بارش کی وجہ سے ختم کردیا گیا ہے۔
پاکستان کے شہر ملتان میں کھیلے گئے ایشیا کپ 2023 کے پہلے میچ میں پاکستانی ٹیم نے نیپال کو 238 رنوں سے ہرا دیا۔
دنیا بھر میں لوگ اسکاٹ لینڈ کے بزرگ شہری کی کرکٹ سے محبت دیکھ کر حیران رہ گئے۔
متحدہ عرب امارات میں ہونے والے بین الاقوامی ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں بھی پاکستان کو سات وکٹ سے ہرا کر سیریز اپنے نام کر لی ہے۔
ہندوستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیوں نے نیا سال شروع ہوتے ہی ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اترنے کا فیصلہ کر چکی ہیں۔
کراچی اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمون کا مقابلہ جاری ہے۔ پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی اپنی پہلی اننگ کے جواب میں دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر نیوزی لینڈ نے بغیر کوئی وکٹ کھوئے ایک سو پینسٹھ رن بنالئے۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے راولپنڈی ٹیسٹ کے متاثر نہ ہونے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ فائنل میچ انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان کھیلا گیا۔ اس میچ کے دوران ہندوستان کی ریاست پنجاب میں کشمیری اور بہاری طلبہ کے درمیان جھڑپ ہونے کی اطلاعات ہیں۔
شائقین کرکٹ کی نظریں اس وقت ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی پر لگی ہوئی ہے۔