-
مصر کی سرحد پر غزہ جانے والی امدادی ٹرکوں کی لگی لائنیں، امدادی ٹیم کو بھی نشانہ بنا رہا ہے دہشتگرد اسرائیل
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۲:۵۷اخـبار"گارڈین" نے اپنی ایک رپورٹ میں آنے والے دنوں میں غزہ میں دس لاکھ سے زائد فلسطینیوں کے بھوک سے مرنے کے خدشہ کا ذکر کرتے ہوئے امدادی تنظيموں کے حوالے سے زور دیا ہے کہ خوراک اور میڈیکل کے سامان لے جانے والے ٹرکوں کو مصر کی سرحد پر روک دیا گیا ہے اور وہ غزہ جانے کی اجازت کا انتظار کر رہے ہيں۔
-
مصر میں صیہونی شہریوں پر حملہ، 6 صیہونی زخمی
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳مصر کے سرحدی شہر طابا میں ایک صیہونیت مخالف کارروائی میں چھے صیہونیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
ایران اور مصر کےوزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، غزہ جنگ اور مذاکرات پر تبادلہ خیال
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۳مصر کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اس ملک کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کنی کے درمیان ہونے والی ٹیلیفونی گفتگو کی اطلاع دی ہے۔
-
امریکا، مصر اور قطر کی حماس و اسرائیل کو غزہ میں جنگ بندی مذاکرات کی دعوت
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۹قطر، مصر اور امریکا نے حماس اور صیہونی حکومت کو غزہ میں جنگ بندی کے لیے مذاکرات کی دعوت دے دی۔
-
ایران: اسرائیل سے بھرپور انتقام لیں گے، مصر اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ سے علی باقری کی ٹیلی فونی گفتگو
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۰ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ کی مصر اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو ہوئی ہے جس میں شہید اسماعیل ہنیہ کے قتل سمیت خطے سے جڑے دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔
-
مصر اور اسرائیل کے درمیان شدید کشیدگی، رفح گذرگاہ پر فائرنگ کا تبادلہ
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۷صیہونی میڈيا ذرائع نے آج پیر کو رفح سرحد پر غاصب صیہونی فوج اور مصری فوج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ میں قحط کے آثار، اقوام متحدہ میں مصر کے نمائندے کا انتباہ
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵اقوام متحدہ میں مصر کے نمائندے نے کہا کہ غزہ کی صورتحال قحط کی حد تک پہنچ چکی ہے۔
-
قاہرہ اور تل ابیب کے درمیان شدید کشیدگی، مصری اور اسرائیلی حکام کی ملاقات اچانک منسوخ
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۲اسرائیل کی ایک ویب سائٹ نے رفح پر حملے اور اسرائیلی ہم منصبوں کے ساتھ مصری فوجی حکام کی ملاقات کی اچانک منسوخی کی وجہ، مصر اور صیہونی حکومت کے تعلقات میں کشیدگی میں اضافہ قرار دیا ہے۔
-
عالمی برادری ، شہر رفح پر صیہونی حکومت کی یلغار روکنے میں ناکام رہی ہے : مصری وزیر خارجہ
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۹مصر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عالمی برادری ، شہر رفح پر صیہونی حکومت کی یلغار روکنے میں ناکام رہی ہے-
-
صیہونی فوج نے رفح گزرگاہ کے فلسطینی حصے پر قبضہ کر لیا
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵صیہونی فوج نے آج صبح مصر سے ملحقہ غزہ پٹی کے جنوبی علاقے میں واقع رفح گزرگاہ کے فلسطینی حصے پر قبضہ کر لیا ہے۔