-
پچاس فیصد سے زائد برطانوی عوام بریگزٹ کے خلاف ہو گئے
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸برطانیہ میں ہوئے تازہ ترین سروے سے پتہ چلتا ہے کہ اکثر برطانوی باشندے یورپی یونین سے اپنے ملک کے نکل جانے (بریگزٹ) کو ایک غلط فیصلہ سمھجتےہیں۔
-
یوکرین کے امدادی بجٹ میں اضافے کے لیے جوزف بورل کی درخواست
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے انچارج جوزف بورل نے یوکرین کی فوجی امداد کے بجٹ میں ساڑھے تین ارب یورو اضافہ کرنے کی درخواست کی ہے۔
-
یوکرین جنگ اور یورپ میں توانائی کا بحران
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
یورپی یونین کے طرز عمل پر روس کا اعتراض
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
فرانس میں پولیس کی بربریت کے خلاف مظاہرے، پولیس مزید تشدد پر اتری (ویڈیوز)
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۴مظاہرین کی سرکوبی کے لئے پولیس کے تشدد پسندانہ اور انتہا پسندانہ اقدامات کے بعد فرانس میں ایک بار پھر مظاہروں کی نئی لہر شروع ہو گئی ہے۔ اس بار فرانسیسی عوام پولیس کے تشدد اور اسکی انتہا پسندی کے خلاف میدان میں اترے ہیں۔ مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید ٹکراؤ کی اطلاعات ہیں اور بعض علاقے میدان جنگ کی شکل اختیار کر گئے ہیں۔ اس درمیان کچھ مظاہرین بالخصوص خواتین پر پولیس کے تشدد کی کچھ ایسی ویڈیوز بھی وائرل ہوئی ہیں جن پر انٹرنیٹ صارفین نے اپنا سخت ردعمل دکھاتے ہوئے اسکی شدید مذمت کی ہے۔
-
یوکرین جنگ میں مغربی مداخلت جاری
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی جنگ کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، روس کا انتباہ
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دیمیتری مدودف نے ایک ایٹمی جنگ چھڑنے کے خطرے کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین کو مزید جنگی ہتھیاروں کی ترسیل سے بالآخر ایٹمی جنگ کا خطرہ نزدیک ہوجائے گا ۔
-
ایران کے خلاف تادیبی اقدامات کا ویسا ہی سخت جواب دیا جائے گا، عبداللہیان
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۲ایران کے وزیر خارجہ نے بلجیئم کی اپنی ہم منصب سے ٹیلیفون پر گفتگو میں ایران کے خلاف نئی پابندیوں کے نفاذ میں برطانیہ اور یورپی یونین کے اقدام کی مذت کرتے ہوئے تاکید کی ہےکہ ایران کے خلاف تادیبی اقدامات کا ویسا ہی سخت جواب دیا جائے گا۔
-
پابندیوں کے خاتمے کےلئے امیرعبداللہیان اور جوزف بوریل کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۸ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان اور یورپی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں ایران پر لگی پابندیوں کے خاتمے، یوکرین کی صورت حال، بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی اور ایران تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
-
یورپی مالیاتی سسٹم انسٹیکس کی بندش پر ردعمل
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۵سحر نیوز رپورٹ