-
ہندوستانی وزیر خارجہ نے ایران کے نائب صدر سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۶ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے یوگینڈا میں ناوابستہ تحریک کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران کے نائب صدر محمد مخبر سے ملاقات میں مختلف موضوعات پر بات چیت کی ہے۔
-
علاقائی مسائل پر ہالینڈ اور ایران کے وزرائےخارجہ کی بات چیت
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران اور ہالینڈ کےوزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو میں دوطرفہ اورعلاقے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۹ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو ہوئی ہے جس میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کی خود مختاری اور ارضی سالمیت ایران کے لئے بہت زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔
-
ہم نے دہشت گرد گروہ "جیش العدل" کو نشانہ بنایا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایرانی ڈرون اور میزائلوں نے "جیش العدل" کے نام سے موسوم دہشت گرد گروہ کو نشانہ بنایا ہے جو کہ ایرانی ہے۔
-
ہندوستانی وزیر خارجہ: ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ بہت اچھے مذاکرات ہوئے ہیں۔
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۶ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ان کے بہت اچھے مذاکرات ہوئے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا امریکہ اور برطانیہ کو انتباہ: یمن کے خلاف جنگ فوراً بند کردو
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۲ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ یمن کے خلاف جنگ فوراً بند کریں۔
-
اسرائیل کی جاری جارحیت، خطے کیلئے خطرے کی گھنٹی: نجیب میقاتی
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۰فرانس کی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا کے ساتھ نجیب میقاتی نے ٹیلی فونی گفتگو میں لبنان، غزہ اورعلاقے کے تازہ ترین حالات کےبارے میں تبادلۂ خیال کیا ۔
-
پاکستان کے سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز کا انتقال
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۷پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما سرتاج عزیز انتقال ہوگیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ: صیہونی حکومت غزہ میں اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۱ایران کے وزير خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے غزہ کی جنگ میں صیہونیوں کی ناکامیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت،غزہ میں اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔
-
ایران کے وزیرخارجہ اور یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان کی ملاقات، یمن کے اقدامات کی قدردانی
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطینی عوام کی حمایت میں انصاراللہ یمن کے موقف کو قابل تعریف اور مثالی قرار دیا ہے۔