-
خطے میں امن و استحکام کے لئے سبھی فریقوں سے تحمل سے کام لینے کی پاکستانی وزیر خارجہ کی اپیل
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۱پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خطے میں تحمل اور سفارت کاری کی بحالی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی رابطہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۸ایران کے اور عمان کے وزرائے خارجہ نے عمان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
میناب اسکول کی بچ جانے والی طالبہ کا خط ملنے کے بعد ایرانی وزیر خارجہ کا انسٹاگرام پیغام
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۱ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ایک انسٹاگرام پیغام میں لکھا ہے کہ میناب اسکول پر حملے کے جرم کا ارتکاب کرنے والوں اور حملے کا حکم دینے والوں کو جوابدہ بنانا ہماری حقیقی ذمہ داری ہے۔
-
ماحولیات سیاسی مقابلہ آرائی کا میدان نہیں، جارحین ماحولیات کی تباہی کا جواب دیں: ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ماحولیات کو بشریت کی مشترکہ میراث قرار دیا ہے اورجنگ میں اس کی تباہی کے نتائج کی جانب سے خبردار کیا۔
-
المیۂ میناب کی بین الاقوامی عدالتی اداروں میں چارہ جوئی کا ایران کا اعلان
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۹ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے میناب پرائمری اسکول پر وحشیانہ امریکی بمباری اور اسکولی بچوں کے قتل عام کی بین الاقوامی عدالتی اداروں میں چارہ جوئی کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکا کو آزاد اور طاقتور ایرانی تمدن سے دشمنی ہے: ڈاکٹر ولایتی
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۲بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر ولایتی نے کہا ہے امریکا کو ایران کے آزاد اور طاقتور تمدن سے دشمنی ہے۔
-
تم ایرانیوں کے سامنے گھٹنے ٹیکوگے: امریکی وزیر خارجہ کے دعوے پر ایرانی اسپیکر کا رد عمل
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۳ایران کے پارلیمانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ تمہیں ایک بار پھر ایرانیوں کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پڑیں گے۔
-
تاریخ مسخ کرنے کی امریکی کوشش
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تاریخ مسخ کرنے کی امریکی کوشش پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
امریکی حکام عوام کو ہمیشہ دھوکہ نہیں دے سکتے: سید عباس عراقچی
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۲ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی حکام کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ تم عوام کو ہمیشہ دھوکہ نہیں دے سکتے.
-
علاقے کے مسائل علاقائی ملکوں کی مشارکت سے حل ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ علاقے کے مسائل علاقائی ملکوں کی مشارکت سے ہی حل ہوں گے۔