-
ایران: ایرانی وزیر خارجہ اور حماس کی قیادتی کونسل کے سربراہ کی ملاقات
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کی قیادتی کونسل کے سربراہ اور ارکان کے ساتھ تہران میں ملاقات کی۔
-
فلسطینیوں کے سلسلے میں نیتن یاہو کے بیان کی مذمت؛ پاکستان کے وزیرخارجہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸پاکستان کے نائب وزير اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے صیہونی حکومت کے اس بیان کی سخت مذمت کی ہے جس میں نیتن یاہو نے فلسطینیوں کو بے دخل کرکے سعودی عرب بھیجنے کی بات کی ہے۔
-
انداز جہاں: اسلامی انقلاب اور مزاحمت کی حمایت
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/9
-
مصر: عرب ملکوں کا ہنگامی سربراہی اجلاس
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۵غزہ کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کی مخالفت میں عرب ملکوں کا ہنگامی سربراہی اجلاس ستائیس فروری کو مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہو گا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کی سازش کے خلاف اسلامی ممالک کی جانب سے مشترکہ موقف اختیارکئے جانے پر زور
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے پاکستانی اور تیونسی ہم منصبوں نیز اسلامی تعاون تنظیم کے سکریٹری جنرل کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں غزہ سے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کرنے کے منصوبے کے خلاف اسلامی ممالک کے درمیان ایک متحدہ موقف اپنانے پر زور دیا ہے ۔
-
عالمی استکبار کے خلاف پاکستانی عوام کا موقف قابل تحسین ہے: ایران
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۶ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ٹرمپ کے متنازعہ بیانات کے بعد غزہ کے حالات اورامریکی و صہیونی عزائم کے بارے میں مختلف ممالک کے اعلی حکام اور اسلامی ممالک کی اہم شخصیات سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
-
اردن کے عوام نے مظاہرے کر کے غزہ سے متعلق ٹرمپ کے سازشی منصوبے کی مخالفت کر دی
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۲اردن کے شہریوں نے آج ملک گیر مظاہرے کر کے غزہ کے عوام کو باہر نکالنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے سازشی منصوبے کی مخالفت کا اعلان کیا۔
-
ہم غزہ کے عوام کی مرضی کے بغیر آنے والی ہر فوج کو غاصب سمبھ کر اس کا مقابلہ کریں گے: ترجمان حماس
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴حماس کے ترجمان حازم قاسم نے گزشتہ شب کہا کہ فلسطینی عوام کی اجازت اور مرضی کے بغیر غزہ ميں داخل ہونے والی ہر فوج کو قابض سمجھ کے اس کا مقابلہ کیا جائے گا۔
-
غزہ میں 10 صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۳اسرائیلی فوج نے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں گولانی بریگیڈ کی 51 ویں بٹالین کا ایک اہلکار بھی شامل ہے۔
-
دریا سے لے کر سمندر تک پورا فلسطین، فلسطینی عوام کا ہے
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۴رہبر انقلاب اسلامی کی آفیشل ایکس پوسٹ میں ایک بار پھر اس بات کی یاد دہانی کرائی گئی ہے کہ مکمل فلسطین، فلسطینی عوام کا ہے اور اس پر کسی غیر کا کوئی حق نہیں ہے۔