-
اسرائیل کی غزہ پر دوبارہ بمباری شروع کرنے کے بعد سے 300 سے زائد فلسطینی بچے شہید؛ یونیسیف
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۱اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ نے بتایا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر دوبارہ بمباری شروع کرنے کے بعد سے کم از کم 322 بچے شہید ہو چکے ہیں۔
-
عالمی برادری فلسطینی عوام کی نسل کشی کے خاتمے کے لئے اسرائیل پر دباؤ ڈالے: اسماعیل بقائی
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ میں قابض صہیونی حکومت کے بڑھتے ہوئے جرائم کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری کی خاموشی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
اسرائیل کا اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے کیمپ پر حملہ، 19 فلسطینی شہید+ ویڈیو
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۳دہشت گرد صیہونی حکومت کے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی کے پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملے میں 19 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
-
غزہ سے آئی ایسی خبر جس نے دنیا کو چونکا دیا! یونیسیف کی تازہ رپورٹ دل دہلا دینے والی
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۵اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ نے بتایا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر دوبارہ بمباری شروع کرنے کے بعد سے کم از کم 322 بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
دہشت گرد اسرائیلی وزیر اعظم کی گردن پر لٹکی گرفتاری کی تلوار، معروف عالمی ادارہ بھی آيا سامنے
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۷ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ ہنگری کی طرف سے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو ملک کے دورے کی دعوت دینا بین الاقوامی قانون کی توہین ہے اور بوڈاپیسٹ اسے گرفتار کر کے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے حوالے کرے۔
-
غزہ میں رہائشی مکان پر بمباری، دہشت گرد اسرائیل کی جارحیت جاری
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۳جنوبی غزہ میں ایک رہائشی مکان پر بمباری میں کم سے کم چھے افراد شہید اور دس زخمی ہوگئے ہیں۔
-
جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے اور تجویز سے اتفاق؛ خلیل الحیہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۴غزہ میں حماس کے سربراہ نے مصر و قطر کے ثالثوں کی جانب سے ایک تجويز موصول ہونے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے مثبت موقف اختیار کرتے ہوئے جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کی اس تجویز سے اتفاق کیا ہے تاہم خبریں ہیں کہ صیہونی حکومت نے نئي تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کو خطے میں بدامنی کی اصل وجہ بتائی
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲ایران کے وزيرخارجہ نے یمن کے مختلف علاقوں پر امریکہ کے مسلسل حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملے اسرائیلی جرائم اور اس کی قانون شکنی ميں شامل ہونے کا ثبوت ہے۔
-
غزہ میں ایک ہفتے کے اندر 142000 فلسطینی بے گھر؛ انروا کی رپورٹ
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۶فلسطینیوں کے لئے اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا نے غزہ اور غرب اردن کے بارے میں اپنی تازہ ہفتے وار رپورٹ میں بتایا ہے کہ 18 سے 23 مارچ تک 1 لاکھ 42 ہزار سے زائد فلسطینی بے گھر ہوئے ہيں۔
-
استقامت مزید مضبوط ہو رہی ہے؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۷یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے خطے میں امریکی سازشوں کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف استقامت مزید مضبوط ہو رہی ہے۔