-
سید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام
Oct ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۰رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مزاحمتی محاذ کے عزیز جوانوں کے نام اپنے پیغام میں حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ سید ہاشم صفی الدین رضوان اللہ علیہ کی شخصیت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ آج بھی لبنان کی سب سے مضبوط محافظ اور صیہونی حکومت کی توسیع پسندی کے مقابلے میں سب سے مضبوط ڈھال ہے۔
-
سید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر صدر ایران کا تعزیتی پیغام
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۵صدر مملکت مسعود پزشکیان نے حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ سید ہاشم صفی الدین کی شہادت کی رہبر انقلاب اسلامی، لبنان اور فلسطین کے سرفراز عوام اور استقامتی محاذ میں ان کے ساتھیوں کی خدمت میں تعزیت پیش کی۔
-
حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوج کے جدیدترین ڈرون "ہرمس 450" کو کس طرح مار گرایا؟ + ویڈیو
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۱حزب اللہ لبنان نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح حزب اللہ کے جوانوں نے صیہونی فوج کے جدیدترین ڈرون ہرمس 450 کو مار گرایا ہے۔
-
ایک ہفتہ کے دوران 70 صیہونی فوجیوں کی ہلاکت، حزب اللہ
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۶حزب اللّٰہ لبنان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران 70 صیہونی فوجیوں کو ہلاک کیا ہے۔
-
صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے "قادر 2" میزائل سے حملے + ویڈیو
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۰صیہونی دہشتگردی کے جواب میں حزب اللہ نے گزشتہ گھنٹوں کے دوران قادر 2 میزائل سے تل ابیب میں گیلوٹ فوجی اڈے اور اس کے نواح میں ملٹری انڈسٹریز کی ایک کمپنی تاع پر کامیاب میزائل حملے کئے ہیں۔
-
سید ہاشم صفی الدین کی شہادت کی باضابطہ تصدیق، حزب اللہ لبنان کا بیان
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سید ہاشم صفی الدین بیروت پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہوئے۔
-
حزب اللہ کسی بھی صورت میں ختم ہونے والی نہيں، عبرانی میڈیا کا اعتراف
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۱صیہونی میڈیا نے استقامتی محاذ کی دفاعی طاقت کی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اسرائیلی فوج دردناک قیمت چکا رہی ہے
-
حزب اللہ کی زبردست کارروائی، صہیونی فوجی مرکز پر میزائل حملہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک + ویڈیو
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۹حزب اللہ نے تل ابیب میں صہیونی فوجی مرکز پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ نے تل ابیب کو بیلسٹک میزائل کا نشانہ بنایا
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۱لبنان سے مارا گیا ایک بیلسٹک میزائل کامیابی کے ساتھ تل ابیب سے ٹکرایا ہے۔
-
حزب اللہ نے صہیونی فوج کا جدیدترین ڈرون تباہ کردیا + ویڈیو
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۱حزب اللہ نے صہیونی فوج کا جدید ترین ڈرون ہرمس 900 تباہ کردیا ہے۔