ایران کی ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ تہران کی ایٹمی سرگرمیاں، آئی اے ای اے کے دائرہ کار کے مطابق آگے بڑھ رہی ہیں۔
ایرانی وزيرخارجہ نے یہ بات ایٹمی انرجی کے بورڈ آف گورنرز کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونی رابطے کے دوران کہا کہ بورڈ آف گورنرز کو امریکہ و یورپی ممالک کے سیاسی اہداف کو آگے بڑھانے کا پلیٹ فارم نہيں بننے دینا چاہیے۔
نشرہونے کی تاریخ 20/ 11/ 2024
نشرہونے کی تاریخ 19/ 11/ 2024
نشرہونے کی تاریخ 18/ 11/ 2024
نشرہونے کی تاریخ 17/ 11/ 2024
آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی نے اپنے دورہ ایران میں فردو اور نطنز ایٹمی مراکز کا دورہ کیا۔
آج دنیا یہ سمجھ چکی ہے کہ ایران دنیا میں امن چین کا خواہاں ہے، یہ بات صدر ایران مسعود پزشکیان نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے سربراہ سے ہوئی ملاقات میں کہی۔
ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے آئی اے ای اے کے سربراہ سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران صاف الفاظ میں کہا کہ ایران کو دباؤ ڈال کر کسی کام پر مجبور نہیں کیا جاسکتا ہے۔
روسی صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کے تمام وعدوں پر مکمل طور پرعمل کیا ہے اور ان کی خلاف ورزی نہيں کی ہے۔