Mar ۰۵, ۲۰۲۶ ۲۲:۰۳ Asia/Tehran
  • اسلامی جمہوریہ ایران نے ہر مس اور ایم 9 نوعیت کے 7 حملہ آور ڈرون مار گرائے

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے بتایا ہے کہ ملک کے مغرب اور جنوب مغرب میں فوج اور سپاہ پاسداران کے اییئر ڈیفنس نے ہرمس اور ایم 9 نوعیت کے دشمن کے 7 ڈرون مار گرائے۔

سحرنیوز/ایران:  ایران کی فوج نے اسی کے ساتھ اعلان کیا ہے ایران کی بری فوج، فضائیہ اور بحریہ کے ڈرون طیاروں نے، تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں میرون رڈار سسٹم ،عراق کے علاقے اربیل میں امریکی فوجیوں کے ایک مرکز اور کویت میں امریکی فوج کے العدیری کیمپ کو نشانہ بنایا اور سخت نقصان پہنچایا۔
ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

 

 

ٹیگس