-
عراق میں ترکی کے خلاف مظاہرے
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
ترکیہ کی جارحیت کے خلاف عراقی حکام کا اعلیٰ سطحی اجلاس
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۲دہوک علاقے پر ترک افواج کے حملے کے بعد کے حالات کا جائزہ لینے کے لئے عراق کے وزیر اعظم نے سیاسی دھڑوں کے لیڈروں اور اس ملک کے سربراہوں کی ہنگامی اجلاس کی صدارت کی۔
-
امریکی دہشتگردوں کا کاروان شام سے عراق پہنچا
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۴مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک قافلہ شام سے عراق میں داخل ہوا ہے۔
-
داعش کے حملے میں تین عراقی جاں بحق
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۴عراق میں دہشتگرد ٹولے داعش کے ایک حملے میں کم از کم تین عام شہریوں کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔
-
سیاحتی مرکز پر ترکیہ کے حملے پر عراق کا سخت ردعمل+ ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۳عراق کے وزیر اعظم نے عراقی کردستان کے علاقے پر ترکیہ کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عراق اس جارحیت کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
-
افغانستان اور عراق میں زلزلہ، متعدد افراد زخمی
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۳افغانستان اور عراق میں آنے والے زلزلے سے متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
-
ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران نے عراق کی قدردانی کی
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے عراقی ہم منصب سے ٹیلیفون پر گفتگو میں علاقے میں امن و استحکام کو مضبوط و مستحکم بنانے کے لئے علاقائی مذاکرات کے عمل کو آگے بڑھانے سے متعلق عراق کی تعمیری کوششوں کی قدردانی کی ہے۔
-
ایران عراق دوستی، عید غدیر کے موقع پر 50 ہزار ایرانی زائرین کیلئے ویزا فری
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳ایران کی وزارت داخلہ کے سیکیورٹی امور کے معاون نے کہا ہے کہ 50 ہزار ایرانی زائرین عراق میں زیارات مقدسہ کیلئے جائیں گے تاہم ان کا ویزا فری ہو گا۔
-
بغداد، امریکی سفارتخانے میں خطرے کے سائرن کی گونج
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۹عراقی ذرائع نے بغداد میں دہشتگرد امریکی فوج سے متعلق فوجی چھاؤنی سے خطرے کے سائرن بجنے کی آوازیں سنائی دینے کی خبر دی ہے۔