-
عراق میں ترک فوج کی دراندازی، 7 فوجی ہلاک
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰عراق میں ترکی کے 7 فوجی در اندازی کے دوران ہلاک ہو ئے ہیں۔
-
عراق میں ترکی کا غیر قانونی فوجی اڈہ راکٹوں کا نشانہ بنا
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۴میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل کے علاقے «بعشیقه» میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے زلیکان پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
عراق، اربیل پر پھر راکٹ حملہ، اس بار ریفائنری نشانے پر
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۳خبر رساں ذرائع نے شمالی عراق کے صوبہ اربیل کے خبات علاقے پر راکٹ حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
عراق، امریکی چھاونی پر پھر راکٹ حملہ
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۰عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ مغرب عراق میں امریکی فوجی ٹھکانے عین الاسد پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
فلسطین اور دیگر ملکوں میں یوم قدس
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران و عراق میں کوئی جدائی نہیں ڈال سکتا: صدر ایران
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ عراق کی نئی پارلیمنٹ ایران و عراق کے درمیان یکجہتی اور سماجی و اقتصادی ترقی میں موثر کردار ادا کر سکتی ہے۔
-
چینی وزیر دفاع کی صدر ایران سے ملاقات، دونوں ممالک تعلقات میں مزید فروغ کے خواہاں
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۹ایران اور چین اپنے تعلقات کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے کے لئے پرعزم ہیں۔
-
عراق میں داعش کے 40 دہشتگرد ہلاک
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲عراقی فوج کی موصل کے جنوب میں کارروائی میں، تکفیری گروہ داعش کے 40 دہشتگردوں ہلاک ہوئے۔
-
امریکی دہشتگردی کے اڈے التاجی پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے قریب واقع امریکہ سے وابستہ فوجی اڈے التاجی کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
-
دہشتگرد امریکی فوجیوں کا ایک اور کاروان تیل لوٹنے شام پہنچا
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱دہشتگرد امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس ہو کر عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔