-
دنیا کے22 ممالک کی ایرانی ڈرون خریدنے کی درخواست
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۴جنرل یحی رحیم صفوی نے دفاع مقدس کے دوران علم اور ٹیکنالوجی کے استعمال پر ہونے والی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انقلاب سے پہلے 85 فیصد ہتھیار اور سامان باھر سے آتا تھا اور 85فیصد ہتھیار اور سامان ملک کے اندر تیار ہو رہا ہے۔
-
اردبیل اور مشرقی آذربائیجان میں سپاہ پاسداران کی مشقوں کا آغاز
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج نے اردبیل اور آذربائیجان کے مشرقی علاقے میں فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ایران کا ڈرون اور میزائل آپریشن، تازہ ویڈیو
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے حالیہ فسادات میں ملوث دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
-
ایران کے جنوبی مشرقی علاقے سے موساد کا جاسوس دھر لیا گیا
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷کرمان صوبے کی عدلیہ کے سربراہ نے بتایا کہ صوبے میں موساد کےلئے جاسوسی کرنے والا ایک شخص گرفتارکرلیا گیا ہے۔
-
فسادات کے پس پردہ دشمنوں کو سپاہ پاسداران کے کمانڈر کی وارننگ
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۶میجر جنرل حسین سلامی نے سوموار کے دن شہید کھلاڑیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کی ایک تقریب کے دوران ایران میں فسادی گروہوں کے فسادات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ فسادات اورمیڈیا جنگ کی ساری منصوبہ بندی واشنگٹن، نیویارک کے تھینک ٹینکوں، یورپی ممالک کے دارالحکومتوں اور ریاض میں کی گئی ہے۔
-
شہید سلیمانی جنگی کشتی میں 16دفاعی میزائل نواب اور6شکاری میزائل صیاد نصب ہیں
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نیوی کے کمانڈر ایڈمرل علی رضا تنگسیری نے ایک ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ شہید سلیمانی جنگی کشتی میں شارٹ اورمیڈیم رینج کے میزائل نصب ہیں اور جلد ہی مزید دو عدد جنگی بحری جہاز سپاہ کا حصہ بنیں گے۔
-
عراق، ایسے تباہ ہوا دہشت گردوں کا اہم ٹھکانہ+ ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی فوج نے عراقی کردستان میں واقع دہشت گرد گروہ کوملہ کو ٹھکانوں کو متعدد بیلسٹک میزائلوں، راکٹوں اور ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا۔
-
زاہدان کے اہلسنت عالم دین مولوی عبدالحمید نے کل کے واقعہ کی مذمت کی
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۲زاہدان کے اہلسنت عالم دین مولوی عبدالحمید نے کل کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عوام دشمن کے پروپگنڈوں میں نہ آئیں اور پر امن رہیں ۔
-
زاہدان میں دہشتگردی، سپاہ پاسداران کے کمانڈر شہید
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲زاہدان میں دہشتگردوں اور شرپسندوں کی فائرنگ سے سپاہ پاسداران کے کمانڈر شہید ہو گئے۔
-
ایران کے حملے سے یوں تباہ ہوئے دشمن کے ٹھکانے + ویڈیو
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۹حالیہ کچھ دنوں سے شمالی عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے حملے جاری ہیں۔