-
ایرانی قوم نے دنیا کی تمام بڑی طاقتوں اور ان کی سازشوں کو ناکام بنا دیا: میجر جنرل حسین سلامی
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق صرف ایک مثال ہے اگر دشمنوں نے سبق نہ سیکھا تو وہ ایران کی حقیقی طاقت کو دیکھ لیں گے۔
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کی شام کے علاقوں پر بمباری
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۰اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی دمشق اور صوبہ درعا کو نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیلی حکومت مغربی ایشیا میں عدم تحفظ کی جڑ ہے: پاکستان
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۱اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب نے صیہونی حکومت کی مسلسل جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے اسے مغربی ایشیا میں عدم تحفظ اور بحران کی اصل جڑ قرار دیا اور غزہ میں جنگ بندی کے فوری اور مکمل نفاذ پر زور دیا۔
-
غزہ میں صیہونی محاصرہ جاری، 6 فلسطینی بچے شہید
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۶غزہ میں ظالمانہ صیہونی محاصرے اور ٹھنڈک سے بچنے کے لئے لازمی سہولتوں کے فقدان کے باعث گزشتہ دنوں کے دوران اب تک کم از کم چھے معصوم بچے اپنی جان گنوا چکے ہیں۔
-
غرب اردن میں بڑھتی صیہونی جارحیت
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۱فلسطین کے مغربی کنارے میں ہر گزرتے دن کے ساتھ غاصب صیہونی حکومت کی بہیمانہ جارحیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
روسی وزیر خارجہ کا تہران دورہ، ایٹمی مذاکرات کے بارے میں ایران کا موقف پوری طرح واضح
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور اور اہم علاقائی و عالمی مسائل پر گفتگو کی ہے۔
-
یورپی یونین غرب اردن کے حالات پر اپنی تشویش چھپا نہيں سکتی: کایا کالاس
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷یورپی یونین میں خارجہ پالیسی کی عہدیدار کایا کالاس نے کہا ہے کہ یورپی یونین غرب اردن کے حالات پر اپنی تشویش چھپا نہيں سکتی اور فلسطین و اسرائيل کے تنازعہ کو صرف دو ریاستی راہ حل سے ختم کیا جا سکتا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی معاہدہ خطرے میں
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۱امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان برائن ہیوز نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اسرائیل کے فیصلے کا خیرمقدم کیا جس سے غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد خطرے میں پڑ گیا۔
-
صیہونی حکومت کو ایرانی میجرجنرل کا انتباہ
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۷ایران کی خاتم الانبیا (ص) مرکزی فوجی کمان کے سربراہ میجر جنرل غلام علی رشید نے ذوالفقار فوجی مشقوں کے موقع پر صیہونی حکومت کو ایران پر جارحیت کی جانب سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی غلط حرکت کی صورت میں مسلح افواج کا جواب فیصلہ کن ہوگا۔
-
صیہونی کنارے میں صیہونی جارحیت میں شدت
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۱حماس کے سینئر رہنما محمود مرداوی نے کہا ہے کہ جب تک چھے سو بیس فلسطینی رہا نہیں ہو جاتے اسرائیل سے مذاکرات نہیں کریں گے۔