-
فلسطینی مجاہدین کے اسنائپروں کی براہ راست کارروائی، اسرائیلی فوجی افسر ہلاک
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳عزالدین قسام بریگيڈ کے اسنائپروں نے صیہونی فوجیوں کو براہ راست نشانہ بنایا ہے۔
-
حماس اپنے موقف پر قائم، اسرائیل کے پاس مذاکرات کے سوا کوئی راستہ نہیں
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳تحریک حماس نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ استقامت کے جوان ، رفح پر غاصبوں کی کسی بھی طرح کی کارروائی کا جواب دینے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔
-
فلسطینی مجاہدین کے ساتھ جھڑپ، 11 اسرائیلی فوجی زخمی
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۶سات اکتوبر سے اب تک غزہ کی زمینی جنگ میں مزاحمتی فورسیز کے ساتھ لڑائی میں تین ہزار تین سو پانچ صیہونی فوجی اہلکار زخمی ہوئے ہيں ۔
-
فلسطینی گروہوں کا غاصب صیہونی فوج کا ڈٹ کرمقابلہ کرنے کا اعلان
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۸فلسطینی گروہوں نے جارح صیہونی فوج کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ رفح پر اسرائیل کے ممکنہ فوجی حملے کا وہ ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔
-
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 200 دنوں میں کتنے فلسطینی شہید اور کتنے صیہونی ہلاک ہوئے؟
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۰اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے کہا ہے کہ صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی دو سو دنوں سے جاری نسل کشی، جارح اسرائیل کو سزا دیئے بغیر جاری و ساری ہے۔
-
جارح صیہونی فوجیوں اور فلسطینی جوانوں میں شدید جھڑپیں
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۳صیہونی فوجیوں نے بدھ کو غرب اردن اور بیت المقدس کے بعض علاقوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں فلسطینی جوانوں سے ان کی جھڑپ ہوئی۔
-
صیہونی فوجی اڈوں پر لبنان اور فلسطینی استقامت کے حملے
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۵لبنان اور فلسطینی استقامت نے مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقے میں صیہونی فوجیوں کے اڈوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
نابلس میں صیہونی مخالف کارروائی
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۹غرب اردن کے شہر نابلس میں صیہونی مخالف کارروائی انجام پائی ہے۔
-
غزہ کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، فلسطینیوں نے 6 مہینے کے بعد جشن منایا (ویڈیو+تصاویر)
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۵غاصب اسرائیل پر ایران کے تابڑ توڑ میزائل اور ڈرون حملوں سے پوری دنیا خاص طور سے غزہ کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
-
حماس اور جہاد اسلامی کے خلاف یورپی یونین کی نئی پابندیاں
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۵یورپی یونین نے حماس اور جہاد اسلامی فلسطین کی تین ذیلی تنظیموں پر پابندی کا اعلان کردیا ہے۔