-
کشمیر، عزاداران حسینی پر سکیورٹی فورسز کا حملہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے صدر مقام سرینگر میں سکیورٹی فورسز نے نواسۂ رسول کی عزاداری کرنے والوں پر دھاوا بولا۔
-
سرینگر میں فائرنگ سے پولیس اہلکارہلاک
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۲سری نگر میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا ہے۔
-
کشمیرمیں تصادم 2 عسکریت پسند جاں بحق
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۵شمالی کشمیر کے سوپور میں مسلح تصادم میں 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
جموں و کشمیر کے کپوارہ علاقے میں تصادم
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی پولیس نے شمالی ضلع کپوارہ کے ہندوارہ علاقے سے البدر جنگجو تنظیم سے وابستہ دو مقامی عسکریت پسندوں اور تین اعانت کاروں کو گرفتار کر کے اسلحہ و گولہ بارود ضبط کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
عوام سے عمران خان کی براہ راست ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۵پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ہندوستان کے ساتھ تعلقات کی بحالی کو نئی دہلی کی جانب سے کشمیر میں پانچ اگست دوہزار انیس کے اقدامات کی واپسی سے مشروط کر دیا ہے۔
-
مسئلہ کشمیرحل کئے بغیر ہندوستان کے ساتھ تجارت نہیں کی جاسکتی ؛ عمران خان
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۵پاکستان نے ہندوستان کے ساتھ تجارت بحال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں تصادم تین مارے گئے
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں اور مسلح علیحدگی پسندوں کے درمیان زبردست تصادم میں تین افراد کے مارے جانے کی خبر ہے ۔
-
ہندوستانی پائلٹ کا نیا ویڈیو منظر عام پر، کشمیریوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے، سوچنا ہوگا+ ویڈیو
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴پاکستانی فضائیہ کے ہاتھوں گرفتار ہندوستانی پائلٹ ابھی نندن کا تازہ ویڈیو چرچہ کا موضوع بن گیا ہے۔
-
کشمیر میں ایک فوجی دستے پر فائرنگ، تین زخمی
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع کولگام میں ایک سیکورٹی دستے پر حملے میں کم سے کم تین افراد زخمی ہو گئے۔
-
کشمیر کی کنٹرول لائن پر فائرنگ کا تبادلہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۵پاکستان نے ہندوستان پر ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کا الزام لگایا ہے۔