-
جنوبی لبنان میں دو شدید دھماکوں کی خبر
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۴المنار ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے صوبہ نبطیہ کے مرجعیوں علاقے کی میس الجبل کالونی میں چند منٹ کے فاصلے پر دو شدید دھماکے ہوئے ہیں۔
-
انداز جہاں: ونزوئیلا کے خلاف امریکی اقدامات، اہداف و مقاصد
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/22
-
جھکنا ہماری سرشت میں نہیں ہے: حزب اللہ لبنان
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۰حزب اللہ کے ایک رکن پارلیمان نے استقامت جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے اپنے موقف سے ہر قسم کی پسپائی کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔
-
لبنان کے جنوبی علاقوں سے صیہونی حکومت کے جاسوسی کے آلات برآمد
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۶لبنان کی فوج نے یارون سرحدی علاقے میں صیہونی حکومت کے جاسوسی کے آلات برآمد کیے ہیں۔
-
انداز جہاں: توشہ خانہ کیس-2 ، رد عمل
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/21
-
جنگ بندی کے باوجود صیہونی فوج کا لبنان پر حملہ جاری، جنوبی لبنان میں شہریوں کے گھروں کو بنایا نشانہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۳جنگ بندی کے اعلان کے باوجود صیہونی فوجیوں نے جنوبی لبنان میں شہریوں کے گھروں پر حملہ کیا ہے۔
-
انداز جہاں: قرآن کریم کی توہین پر عالمی احتجاج
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/20
-
قرآن مجید کی امریکہ و صیہونی حکومت کی جانب سے توہین ، یمن میں مظاہرے
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۸یمن کے صوبۂ صعدہ میں یمنی شہریوں نے آج بروز جمعہ قرآن کریم کی توہین کی مذمت اور فلسطین کی حمایت میں مارچ کیا جبکہ حزب اللہ لبنان نے بھی قرآن کی توہین کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے-
-
اسرائیلی حکومت غاصبانہ قبضے کو یقینی بنانے اور شام کے حصے بخرے کرنے کے درپے: ایران
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ غاصب اسرائیلی حکومت غاصبانہ قبضے کو یقینی بنانے اور شام کے حصے بخرے کرنے کے درپے ہے۔
-
انداز جہاں: غزہ اور امریکی جنگ بندی معاہدے کی حقیقت
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/18