-
مولانا فضل الرحمان نے کل جماعتی کانفرنس طلب کی
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۵حزب اختلاف کے آزادی مارچ کے قائد مولانا فضل الرحمن نے پیر کو دو پہر ایک بجے، کل جماعتی کانفرنس بلالی ہے ۔
-
پاکستان میں استعفیٰ کی سیاست، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹پاکستان میں آزادی مارچ کا اسلام آباد میں دھرنا جاری ہے اور اپوزیشن نے ایک بار پھرعمران خان کے استعفے کا مطالبہ کیا تاہم حکومت نے واضح طور پر کہا ہے کہ عمران خان وزارت عظمی کے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیں گے۔
-
اپوزیشن کی جماعتوں نے فضل الرحمان کو پہلا جھٹکا دے دیا
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۹پاکستان میں حزب اختلاف کی اکثر جماعتوں نے آزادی مارچ اور دھرنے کے تعلق سے جمیعت علمائے اسلامی کے پلان بی کی مخالفت کردی ہے۔
-
اسلام آباد میں جے یو آئی کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۹جمعیت علمائے اسلام ف کے آزادی مارچ کے شرکا دوسرے روز بھی پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
-
فضل الرحمان کے ہوتے ہوئے یہودیوں کو پاکستان کے خلاف سازش کی ضرورت نہیں:عمران خان
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۲پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ فضل الرحمان اسلام کے ٹھیکیدار بنے ہوئے ہیں لیکن انہیں ڈیزل کا پرمٹ دو فضل الرحمان کا اسلام مٹ جاتا ہے۔
-
فضل الرحمٰن، شہباز اور بلاول کا خطاب،کہا عمران خان اقتدار چھوڑیں!
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۹اسلام آباد میں حزب اختلاف کے آزادی مارچ سے خطاب میں مولانا فضل الرحمن، میاں شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان سے اقتدار چھوڑنے اورجمہوریت بحال کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسلام آباد میں آزادی مارچ اور دھرنے کا سلسلہ جاری
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۸اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں آزادی مارچ اور دھرنا جاری ہے۔
-
اپوزیشن کے آزادی مارچ کے قائد مولانا فضل الرحمن ملک دشمن ہیں : عمران خان کا اعلان
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کے آزادی مارچ کے قائد مولانا فضل الرحمن کو ملک دشمن قرار دیا ہے۔
-
آزادی مارچ اسلام آباد پہنچ گیا، راولپنڈی اوراسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس معطل
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۳آزادی مارچ کے پیش نظر پاکستان کے جڑواں شہروں راولپنڈی اوراسلام آباد کے مختلف مقامات پرانٹرنیٹ سروس غیراعلانیہ طور پر معطل کر دی گئی تاہم اسلام آباد انتظامیہ اور وزیر داخلہ نے لاعلمی کا اظہارکردیا ہے۔
-
آزادی مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۵مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں حزب اختلاف کا آزادی مارچ اسلام آباد کی جانب گامزن ہے