-
پاکستان میں فی الفور شفاف الیکشن کا مطالبہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۰پاکستان میں مولانا فضل الرحمان اور میاں شہباز شریف نے فی الفور شفاف الیکشن کا مطالبہ کیا ہے۔
-
حکومت کی انتخابی اصلاحات ووٹ چرانے کی سازش ہے، فضل الرحمان
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۵کراچی میں پی ڈی ایم کا پاور شو شروع ہوچکا ہے اور اس سے قبل مولانا فضل الرحمان نے ایک پریس کانفرنس میں حکومت کی مجوزہ انتخابی اصلاحات کو ووٹ چرانے کی منصوبہ بند سازش قرار دیا ہے۔
-
پی ڈی ایم کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۱پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ آج کراچی کے باغ جناح میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی ۔
-
عمران خان نے امریکہ کو فوجی اڈے دے دیئے : مولانا فضل الرحمان کا دعوی
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۹پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کے امریکہ مخالف بیانات محض ڈرامہ ہیں۔
-
پی ڈی ایم کا قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ، نئے انتخابات کا مطالبہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۲پاکستان میں سیاسی درجہ حرارت ایک بار پھر تیز ہوگیا ہے اور سینیٹ کے حالیہ انتخابات کے نتائج کے بعد وزیراعظم عمران خان کو دوبارہ اعتماد کا ووٹ دینے کے لیے طلب کیے جانے والے اجلاس کا اپوزیشن کی جماعتوں نے بائیکاٹ کردیا ہے۔
-
حکومت اور اپوزیشن میں پھر ٹھن گئی
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۴اپوزیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ پارلیمنٹ سے آئینی ترمیمی بل منظور نہیں ہونے دیا جائیگا۔
-
پی ڈی ایم، حکومت پر ہر طرف سے وار کرے گی: آصف زرداری
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۵پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں حکومت کیخلاف تحریک چلانے کے طریقہ کار پر اختلافات کے باعث پی ڈی ایم اتحاد خطرے میں پڑگیا ہے ۔
-
اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم میں پھوٹ
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰عمران خان کی حکومت کے خلاف اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) میں اختلاہفات پیدا ہو گئے ہیں۔
-
فلسطین کی آزادی اور اسرائیل کا خاتمہ، پاکستانی قوم کی خواہش
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۸حماس کے رہنما اسمٰعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کی حمایت کی ہے۔
-
الیکشن کمیشن کے سامنے جلسے کے حوالے سے متضاد دعوے
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۴پی ڈی ایم کے الیکشن کمیشن کے سامنے جلسے کے حوالے سے متضاد دعوے سامنے آ رہے ہیں۔