-
ہندوستان کا قدیم ورثہ عالمی بہبود کے لیے ہے: مودی
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۲ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان کا قدیم ورثہ عالمی بہبود کے لیے ہے۔
-
کروڑوں ملازمت پیدا کرنے کے حکومتی دعوے مسترد، ہندوستان کی اپوزیشن جماعت
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۹ہندوستان کی اپوزیشن جماعت نے کروڑوں ملازمت پیدا کرنے کے حکومتی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اُسے اعداد و شمار کے ساتھ کھلواڑ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان میں اسمبلی سیٹوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں انڈیا بلاک کی کامیابی
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۶ہندوستان میں دس جولائی کو اسمبلی سیٹوں پر ہوئے ضمنی انتخاب کے نتائج برآمد ہو چکے ہیں، جس میں انڈیا بلاک کو تیرہ میں سے دس سیٹوں پر کامیابی ملی ہے-
-
ریاست منی پور کی حالت تشویشناک
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۷ہندوستان میں کانگریسی رہنما راہل گاندھی نے ریاست منی پور کی حالت کو تشویشناک بتایا ہے۔
-
نریندر مودی روس کے بعد آسٹریا پہنچ گئے
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی روس کا دورہ مکمل کرنے کے بعد آسٹریا پہنچ گئے ہیں۔
-
تیسری بار وزیر اعظم بننے کے بعد مودی کے غیر ملکی دوروں کا دور شروع، ماسکو پہنچے
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۸ہندوستان کے وزیر اعظم نریندرمودی، روس کے اپنے سرکاری دورے پر ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
-
چینی دراندازی پر حکومت کی خاموشی تشویشناک ہے : پرینکا گاندھی
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۹کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے چین کی دراندازی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے-
-
مودی نے ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو دی مبارکباد
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
مودی پوتین کے ساتھ ہندوستانیوں کا اہم معاملہ اٹھائیں گے
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۱وزیراعظم مودی روسی فوج میں ہندوستانی نوجوانوں کا معاملہ پوتین کے ساتھ اٹھائیں گے۔
-
ماہ محرم کی مناسبت سے آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کا وزیر اعظم مودی کو خط
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰ماہ محرم الحرام کا مہینہ شروع ہونے میں چند روز ہی باقی رہ گئے ہیں ایسے میں آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ نے وزیر اعظم مودی کو خط لکھ کر کئی مطالبات کیے ہیں۔