-
ہندوستان: کانگریس کا وزیر اعظم پر زبردست حملہ، ’ٹرمپ سے مودی اتنا ڈرتے کیوں ہیں؟
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۱وزیر اعظم مودی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کانگریس نے سوال کیا کہ ’’آخر خود کا پی آر مینٹین کرنے کے لیے اور ٹرمپ کو خوش کرنے کے لیے مودی ملک کا نقصان کیوں کر رہے ہیں؟‘‘
-
ہندوستان: کانگریس نے منريگا بچاؤ سنگرام کے تحت حکومت کے سامنے تین اہم مطالبات پیش کر دیئے
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۲ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نےکہا ہے کہ پارٹی نے منریگا بچاؤ سنگرام کے تحت تین اہم مطالبات حکومت کے سامنے رکھے ہیں۔
-
ہندوستان: اپوزیشن جماعت کانگریس نے منریگا بچاؤ سنگرام کے آغاز کا اعلان کردیا
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۳ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے منریگا بچاؤ سنگرام کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیا قانون روزگار کے قانونی حق کو ختم، مالی بوجھ ریاستوں پر منتقل اور مرکزیت کو مضبوط کرتا ہے، جس کے خلاف ملک گیر تحریک چلائی جائے گی۔
-
ہندوستان: شاہ رخ خان کی زبان کاٹنے پر ایک ہندو تنظیم نے ایک لاکھ روپے کا انعام رکھ دیا، کانگریس اور عآپ کی بی جے پی پر شدید تنقید
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۰:۱۴ہندوستان کی ایک ہندو شدت پسند تنظیم ہندو مہا سبھا نے معروف بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی زبان کاٹنے پر ایک لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان: مہاراشٹر میں ایک پادری کی گرفتاری، کانگریس کا بی جے پی پر مذہبی انتہا پسندی اور سماجی تقسیم کا الزام
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۸ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں ایک پادری کی گرفتاری کے بعد کانگریس پارٹی نے الزام لگایا ہے کہ مذہبی انتہا پسندی اور سماجی تقسیم پر مبنی بی جے پی کا ایجنڈا مسلسل شدت اختیار کر رہا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی کے مسلم علاقے اوکھلا میں تین سو گھروں پر یو پی حکومت کی بلڈوزر کارروائی
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۴دہلی کے مسلم آبادی والے علاقے اوکھلا میں یوپی حکومت نے تین سو گھروں پر بلڈوزر چلانے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔
-
ہندوستان: ’وی بی - جی رام جی‘منریگا کو ختم کرنا غریبوں کے حقوق پر حملہ، کانگریس
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۳ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے ’وی بی - جی رام جی ‘ منریگا کو ختم کرنے کو غریبوں کے حقوق پر حملہ قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف ملک گیر تحریک کا اعلان کردیا ہے۔
-
ہندوستان میں لاقانونیت عروج پر! شدت پسند ہندو تنظیموں کا کرسمس کا جشن منانے والوں پر حملہ، کانگریس نے مودی حکومت پر کی سخت تنقید
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۳کرسمس تہوار کے موقع پر ہندوستان کے مختلف حضوں میں شدت پسند ہندو تنظیموں نے عیسائی مذہب کے ماننے والوں پر حملہ کیا ہے۔ اس دوران کئی مقامات پر معصوم بچوں پر بھی حملے کئے جانے کی خبر ہے۔ ان تشدد کے واقعات پر اپوزیشن پارٹی کانگریس نے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان میں جمہوریت پر حملہ ہو رہا ہے: راہل گاندھی
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸ہندوستانی پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے ہندوستان میں انتخابات کی منصفانہ حیثیت پر اٹھائے سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان میں جمہوریت پر حملہ ہو رہا ہے۔
-
منریگا قانون میں تبدیلی اور مہاتما گاندھی کا نام ہٹانے پر پورے ہندوستان میں احتجاج کی لہر، رپورٹ
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲کانگریس کا کہنا ہے کہ گاندھی کا نام ہٹانا تاریخ اور عوامی اعتماد پر حملہ ہے۔ لکھنؤ کی سڑکوں پر گونجتے نعرے — گاندھی کے نام کو مٹانے کی کوشش ناقابلِ قبول۔ لکھنؤ میں کانگریس کارکنوں نے حکومت کے فیصلے کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔ لکھنؤ سے ہمارے سینیئر رپورٹر سرور حسین کی رپورٹ۔