-
ہندوستان میں "ووٹر ادھیکار" ریلی شروع
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۳ہندوستان میں مبینہ ووٹ چوری کے خلاف حزب اختلاف کے انڈیا اتحاد کی " ووٹر ادھیکار" یعنی ووٹ کا حق، ریلی کل سے شروع ہوگئی ہے۔
-
عوام سے مبینہ ووٹ چوری کے خلاف مہم میں شامل ہونے کی اپیل؛ راہل گاندھی
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۳ہندوستان میں اپوزیشن رہنما راہل گاندھی نے عوام سے مبینہ ووٹ چوری کے خلاف مہم میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے۔
-
ووٹ چوری عوام کے حقوق اور شناخت کی چوری ہے؛ راہل گاندھی
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۰ہندوستان میں حزب اختلاف کے رہنما راہل گاندھی نے مبینہ ووٹ چوری کے تعلق سے ایک ویڈیو جاری کرکے کہا ہے کہ یہ عوام کے حقوق اور شناخت کی چوری ہے
-
مبینہ ووٹ چوری کے خلاف ہندوستانی حزب اختلاف کی مہم
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۹ہندوستان کے اپوزیشن رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ووٹ چوری کے خلاف ان کی مہم عوامی تحریک بن چکی ہے۔
-
امریکی سینیٹر: مودی یوکرین جنگ بند کرانے میں ٹرمپ کی مدد کریں تو تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴ہندوستان کے وزیر اعظم اور روسی صدر کی ٹیلیفونی گفتگو پر اپنے ردعمل میں سینیٹر لنڈسے گراہم نے کہا ہے کہ اگر ہندوستانی وزیر اعظم بقول ان کے جنگ بند کرانے میں ٹرمپ کی مدد کریں تو دونوں ملکوں کے تعلقات بہتر ہوسکتے ہیں۔
-
ہندوستان: کشمیر میں تصادم جاری
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۴ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے علاقے کشتواڑ میں، سیکورٹی دستوں اور مسلح علیحدگی پسندوں کے درمیان تصادم کی خبر ہے
-
ٹرمپ کے ٹیرف وار کے بعد مودی اور پوتین کی ٹیلی فونی گفتگو
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۴امریکا کے ساتھ کشیدگی میں شدت کی خبروں کے درمیان، ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ٹیلیفون پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
چوری بھی اور سینہ زوری بھی، راہل گاندھی کے انکشافات کی تحقیقات ہونی چاہئے: پرینکا گاندھی
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۴کانگریس پارٹی کی رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ بی جے پی اور الیکشن کمیشن کی طرف سے جس طرح کے بیانات آرہے ہیں، اس سے بالکل واضح ہے کہ منصوبہ بند شکل میں بڑی بے ضابطگیاں ہورہی ہیں۔
-
ہندوستان امریکہ کے تعلقات میں کشیدگی، راجناتھ سنگھ کا دورہ منسوخ ، ہتھیاروں کی خریداری بھی رکی
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۸ہندوستان و امریکہ کے تعلقات میں کشیدگی بڑھ رہی ہے اور ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف عائد کئے جانے کے بعد خبر ہے کہ ہندوستانی وزیر دفاع کا امریکہ دورہ منسوخ ہو گیا ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان اسلحہ کی تجارت بھی رک گئ ہے۔
-
ہندوستان کی سیاست میں آیا زلزلہ، راہل گاندھی نے الیکشن کمیشن پر لگائے سنگین الزامات
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۸راہل گاندھی نے الیکشن کمیشن پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ووٹر لسٹ میں بڑے پیمانے پر جعل سازی، فرضی ووٹروں کا اندراج اور انتخابی نتائج میں ہیرا پھیری کے ذریعے بی جے پی کو فائدہ پہنچایا جا رہا ہے۔