-
ہندوستانی پارلیمنٹ کی نئی عمارت پر سیشن سے ایک دن پہلے قومی پرچم لہرا دیا گیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۳ہندوستان میں پارلیمنٹ کا اسپیشل سیشن شروع ہونے سے ایک دن پہلے نئی عمارت پر قومی پرچم لہرا دیا گیا۔
-
ہندوستان: ملک کے اقتصادی حالات روز بہ روز بدتر ہوتے جا رہے ہیں، پی چدمبرم
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۶ہندوستان کے سابق مرکزی وزیر اور کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما پی چدمبرم نے کہا ہے کہ اُن کی پارٹی ایک ساتھ انتخابات کرانے کی تجویز کو مسترد کرتی ہے۔
-
عوام نے مودی حکومت کی وداعی کا راستہ بنانا شروع کر دیا ہے: کھڑگے
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۵کانگریس صدر کھڑگے نے کہا کہ مودی جی سچائی پر پردہ ڈالنے کی پرزور کوشش کر رہے ہیں، لیکن عوام مودی حکومت کے دھیان بھٹکانے والے ایشوز کی جگہ سچ سننا اور دیکھنا چاہتی ہے۔
-
ہندوستان، حکومت مخالف اتحاد "انڈیا" کا ممبئی اجلاس اختتام پذیر، آئندہ عام انتخابات ایک ساتھ مل کر لڑنے کے عزم کا اظہار
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۵ہندوستان کے شہر ممبئی میں حزب اختلاف کی 28 جماعتوں کے اتحاد "انڈیا" کا تیسرا اجلاس آج، جمعہ کو، اختتام پذیر ہوگیا جس میں آئندہ عام انتخابات ایک ساتھ مل کر لڑنے کے عزم مصمم کا اظہار کیا گیا۔ اس سلسلے میں ایک مشترکہ قرارداد پاس کی گئی ہے۔
-
فضائی سفر سے متعلق مودی کا وعدہ ان کے دوسرے وعدوں کی طرح ہوا میں اڑگیا: کانگریس
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۱کانگریس کے صدر نے ایک مرتبہ پھر نریندرمودی کی حکومت کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
بی جے پی ریاستی حکومتوں کو غیر مستحکم کرنے کی سازش میں ملوث
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸نیشنلسٹ کانگریس پارٹی نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر ریاستی حکومتوں کو کمزور کرنے کی سازش کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ہندوستان: مجھے مسلم ووٹوں کی ضرورت نہیں، آسام کے وزیر اعلیٰ
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۱ہندوستان کی ریاست آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے کہا ہے کہ وہ فی الحال مسلم ووٹ نہیں مانگ رہے ہیں اور نہ ہی مسلم ووٹوں کی ان کو ضرورت ہے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں تحریک عدم اعتماد ناکام، منی پور پر صرف 6 منٹ بولے مودی
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۴ہندوستانی پارلیمنٹ میں مودی حکومت کے خلاف اپوزیشن کی طرف سے پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی ہے اور ایوان کی کارروائی جمعہ تک کے لئے ملتوی کردی گئی ہے۔
-
منی پور جل رہا ہے: کانگریس صدر
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶کانگریس نے ایک بار پھر منی پور تشدد پر بحث کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: بی جے پی نے کچھ نہیں کیا، ہمیں لوگوں کو ایک متبادل دینا ہوگا، شرد پوار
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵ہندوستان کے اہم اپوزیشن رہنما اور این سی پی کے سربراہ شرد پوار نے کہا ہے کہ بی جے پی نے بڑے بڑے وعدے کئے تھے لیکن کچھ کیا نہیں لہٰذا ہمیں لوگوں کو ایک متبادل دینا ہوگا۔