-
ایٹمی معاہدہ قریب، یورپ نے دیا عندیہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۳ایران نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے انچارج کی جانب سے پیش کیے گئے مسودے کا مطالعہ شروع کر دیا ہے، جب کہ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ امریکا حقیقت پسندانہ خیالات پیش کرتے ہوئے حتمی معاہدے کے لیے زمین ہموار کرے گا۔
-
ایٹمی معاہدے کی بحالی سے اسرائیل کی نیند اڑی
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۷اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام کو خدشہ ہے کہ اگر مغربی ممالک ایران کے جوہری معاہدے سے دستبردار ہو گئے تو یہ اسرائیل کے لیے انتہائی تشویشناک بات ہو گی۔
-
ویانا مذاکرات میں پیشرفت
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۹ویانا سے ، پابندیوں کے خاتمے کے مذاکرات کے میں پیشرفت کی خبریں مل رہی ہیں۔
-
ویانا مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے : انریکے مورا
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۶ایران کے خلاف غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کے لئے ویانا میں دوسرے دن کے مذاکرات کے اختتام پر یورپی کوآرڈینیٹر انریکے مورا نے مذاکرات میں پیشرفت کی خبردی ہے۔
-
بین الاقوامی ایٹمی معاہدے میں امریکہ کو واپس لوٹنا ہوگا، ایران
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۸ایران کی وزارت خارجہ کے بین الاقوامی امن و سلامتی کے امور کے ڈائریکٹر جنرل نے ویانا مذاکرات کو بین الاقوامی ایٹمی معاہدے میں واپس لوٹنے اور اپنے وعدوں پر عمل کرنے سے متعلق امریکہ کو اپنی سنجیدگی ثابت کرنے کا مناسب موقع قرار دیا ہے
-
ایران کے اعلی مذاکرات کار کی ایٹمی معاہدے کے فریقوں سے ملاقات
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار ڈاکٹر علی باقری کنی نے ویانا میں ملاقاتیں شروع کردی ہیں۔
-
ویانا میں ایران کے چیف ایٹمی مذاکرات کار کی سرگرمیاں
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۷ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار علی باقری کنی نے ویانا میں ملاقاتیں شروع کردی ہیں ۔
-
ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات کے خاتمے سے ہی آئی اے ای اے کے کیمرے چل سکیں گے
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۵ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ نے واضح کردیا ہے کہ آئی اے ای اے کے کیمروں کو آن کرنے کی اس وقت اجازت دی جائے گی جب ایران کے ایٹمی پروگرام پر عائد تمام الزامات واپس لے لئے جائیں۔
-
ایٹمی معاہدہ ،ایران نے گیند امریکی کورٹ میں ڈال دی
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶ایران کے نائب وزیر خارجہ اور چیف ایٹمی مذاکرات کار علی باقری کنی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کی بحالی کے حوالے سے گیند امریکی کورٹ میں ہے۔
-
گیند امریکہ کے پالے میں ہے، واشنگٹن موقع سے فائدہ اٹھائے: ایران
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵امریکہ کو اُس سنہرے موقع سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے جو جامع ایٹمی معاہدے جے سی پی او اے کے رکن ممالک کی سخاوت کے طفیل اُسے حاصل ہوا ہے۔ یہ بات ایران کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ علی باقری نے کہی۔