-
انداز جہاں: فلسطین کے خلاف صیہونی حکومت کے اقدامات
Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/30
-
شمالی غزہ پٹی کے رہائشی آج سے اپنے گھروں کو لوٹیں گے، نیتن یاہو کے دفتر کا اعلان
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۸صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شمالی غزہ پٹی کے رہائشیوں کو آج صبح (پیر) سے واپس جانے کی اجازت دے دی گئی ہے
-
صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے مستعفی وزیر ایتمار بن گویر نے حماس کی فتح اور اسرائیل کی مکمل شکست کا اعتراف کرلیا ہے
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۷صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کی کابینہ کے مستعفی ہونے والے جنگی جنون میں مبتلا شدت پسند وزیر ایتمار بن گویر نے پیر کے روز شمالی غزہ پٹی میں فلسطینی پناہ گزینوں کی واپسی کی تصاویر کو تحریک حماس کی فتح اور تل ابیب کی طرف سے مکمل ہتھیار ڈالنے سے تعبیر کیا ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو پر ایتمار بین گویر کی شدید تنقید
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۷صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے عہدے سے مستعفی ہونے والے وزیر ایتمار بین گویر نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اسرائیل نے حماس سے وابستہ مسلح مزاحمت کاروں کے سینکڑوں افراد کو رہا کیا ہے۔
-
فلسطینی کاز: قیدیوں کا تبادلہ فلسطینیوں کی فتح
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۲:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/25
-
صیہونی حکومت کا آنروا کو بیت المقدس سے نکالنے کا اعلان
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۸صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کو مطلع کیا ہے کہ وہ بیت المقدس میں اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورک ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزینوں (UNRWA) کی سرگرمیاں معطل کردے گی اور ساتھ ہی کہا ہے کہ یہ ایجنسی 30 جنوری 2025 تک شہر میں اپنی تمام عمارتیں خالی کردے۔
-
غزہ کے شہداء کی تعداد 47200 سے تجاوز کرگئی
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۳غزہ پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے اپنے تازہ بیان میں جنگ کے شہداء کی تعداد 47,283 بتائی ہے۔
-
فلسطینیوں کے خون کی پیاسی دہشت گرد صیہونی حکومت، اسرائیلی وزیرجنگ کا بیان غرب اردن کی تباہی کی طرف اشارہ
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۷جنین کیمپ میں صیہونی حکومت کے فوجیوں کے جاری جرائم کے ساتھ ہی اسرائیلی وزیرجنگ نے غرب اردن میں دیوار آہنیں نامی آپریشن جاری رکھنے پر زور دے دیا ہے۔
-
کیا گوگل غزہ کی نسل کشی میں شریک ہے؟
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۲گزشتہ سولہ مہینوں کے دوران غزہ میں ہوئی فلسطینیوں کی نسل کشی میں صیہونی حکومت کے ساتھ گوگل کمپنی کے تعاون کا انکشاف ہوا ہے۔
-
غرب اردن میں صیہونی آباد کاروں کی دہشت گردی سے مقابلہ کئے جانے پر زور، حماس کا بیان
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۶فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے پورے غرب اردن میں آباد کاروں کی دہشت گردی سے مقابلہ کئے جانے پر زور دیا ہے۔